Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari

Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari

Share

Emergency 24/7

25/04/2023

Who else like Apples ?

22/04/2023

Today Eid Day Moosa Medical Complex Sarhind Colony Vehari
open at 03:00 Pm

10/04/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

23/03/2023

اب آپ کے شہر وہاڑی میں بہاولپور کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی زیر نگرانی موسی میڈیکل کمپلیکس نزد مدینہ کالونی چوک 3/25 سرہند کالونی وہاڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ٹائمنگ
بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک ۔
مزید تفصیلات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر یں۔
رابطہ نمبر:
0304-6109109

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Madina Colony Chowk 3/25 Sarhind Colony Vehari
Vehari
61100