Zia ul qasmi Pti

Zia ul qasmi Pti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia ul qasmi Pti, Health/Beauty, Noor shah, Vehari.

24/09/2023

کل کپتان عمران خان کے کیس کی سماعت ہے
سب لوگ دل سے دعا کریں یااللہ کل کپتان کو سرخرو فرما آمین ❤️🤲

15/09/2023

بڑی خبر
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے
✌️🔥💪
جمعہ مبارک پٹواریوں

09/09/2023

الحمد للّٰہ 😍✌️

گلگت میں قیدی نمبر 804 کےچرچے اور سب سے آگے ہے انشاء اللہ العزیز جیت قیدی نمبر 804
💪🔥🇧🇫

05/09/2023

یہ ‏وقت بھی گُزر جائے گا لیکن گجرات کا چوہدری وفا کر گیا ہے❤

03/09/2023

ٹائیگرز✌️

کل انشااللّٰہ مرشد کےضمانت منظورہوگئ
سب ٹائیگرز دعا کری اللّٰہ مرشدکو رہائ عطاء کری❤️🫶

02/09/2023

حقیقی آزادی کے متوالے✌
مرشد عمران خان کے ٹائیگرز مجھے FOLLOW کریں✨🥀
ضیاء

01/09/2023

‏عمران ریاض خان کے کیس کی سماعت بلاآخر 6 ستمبر کے لیے مقرر ھوئی ھے- چیف جسٹس لاھور ھائیکورٹ سماعت کریں گے-

31/08/2023

بجلی کے بل پر حکومت کا بڑا ریلیف!!
10 ہزار سے زائد بل جمع کروانے والوں کے لیے بینک میں شربت "تخ ملنگا" کا اہتمام!
😂🤣😂🤣

30/08/2023

ورلڈ ریکارڈ بننے جا رہا ہے🔥

عدالت خود چل کے ملزم کے پاس آئے گی
✌️🔥🥰

30/08/2023

اتنی خوف🔥
قیدی نمبر 804 کو عدالت لیجانے کی بجائے ججز خود جیل جارہے ہیں۔

29/08/2023

کوئی بات نہیں مرشد سائفرکیس میں بھی سرخرو ہوگاعدالت نےکل پیش کرنے کا حکم دیا انشاءاللہ
حوصلہ رکھو انصافیوں اور بس دعا کی ضرورت ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Noor Shah
Vehari
1234