Hakeem Qari Abdulrasheed

Hakeem Qari Abdulrasheed

Share

اس پیج میں اس کے بارے میں بتایا جائے وہ تو

30/04/2023

((( بہار زندگی شادی کورس)))
مختلف پیکنگ میں دستیاب ہے
پندرہ دن کی پیکنگ کی قیمت ہے3000₨
ایک مہینے کی پیکنگ کی قیمت ہے5500₨
دو ماہ کی پیکنگ کی قیمت ہے10000₨
تین ماہ کی پیکنگ کی قیمت ہے18000₨
اس کورس میں شامل ہے مختلف اشیاء
معدے کے امراض کا علاج
جگر کے امراض کے لیے ادویات
عام جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لیے معجون
جریان اح**ام منی پیشاب سے پہلے اور بعد میں آنے والے قطروں کے لیے گولیاں اور سفوف
غلط کاریوں کی وجہ سے نفس کا سکڑ جانا کمزور ہو جانا اس کو دور کرنے کے لئے دو قسم کے تین اقسام کے طلا جات نفس کی مالش کی جاتی ہے اس سے نفس موٹا اور لمبا ہوتا ہے
نوٹ
سٹوڈنٹ حضرات امام مسجد حافظ قرآن اور غریبوں کے لئے ڈسکاؤنٹ کی جاتی ہے
پاکستان کے کسی بھی جگہ پر ادویات گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں03042480437
03310067837
0673200959
ہر ہفتہ کے ہفتہ فری کیمپ لگایا جاتا ہے بمقام الرشید دوا خانہ بالمقابل امتیاز شاپنگ مال طارق بن زیاد کالونی ضلع وہاڑی
جس میں استاد الحکما حکیم قاری عبدالرشید روحانی طریقہ علاج یعنی آیات قرآنی اور طبعی طریقہ علاج سے مایوس سے مایوس اور لا علاج امراض کا علاج فری کرتے ہیں
خصوصی توجہ ان مریضوں پر دی جاتی ہے جو اولاد کے ہیں یعنی جن کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو اور وہ حکیموں اور ڈاکٹروں سے علاج کروا کروا کر مایوس ہو چکے ہو شادی کو بارہ سال پندرہ سال ہو چکے ہوں اپنی تمام رپورٹس کے ساتھ ہمارے دواخانہ پر تشریف لائے انشاءاللہ آپ کی مایوسی کو میرا رب راحت میں بدل دے گا
اور ایسی عورتیں جن کے ہاں مسلسل بیٹیاں ہی پیدا ہوتی ہو بیٹا نہ ہو( اولاد نرینہ کورس) یعنی بیٹا پیدا کرنے کی دوائی فی سبیل اللہ حاصل کریں
فری کیمپ کے لیے ٹوکن حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر03042480437
03310067837
0673200959

*جلق ومشت زنی-----------------
*اپنے ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو باربار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سےعضوخاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کرکے منی خارج کردینے کانام جلق یا مشت زنی کہلاتا ھے*
------------------------------------------
*مشت زنی کے اسباب وعلاج*
------------------------------------------
جلق کی عادت کا اصل سبب
اور محرک تو جنسی جزبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر
دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لذت بار بار کرنے پر مجبور کردیتی ہے مشت زنی کرنے والااس جرم کا باربارمرتکب ہوتا ھے
*اکثر اس کی برائ کو محسوس کرتے ہیں لیکن شیطانی وساوس کی وجہ سےیہ خیال کرتے ھیں کہ بس آج تو اس کام کوکرلوں پھر آئندہ کبھی نہ کروں گا ان* *کومعلوم ہوناچاہھئے کہ وہ یہی سوچتے رہیں گےتوکبھی اس کام کونہ چھوڑ سںکیں گے*
*چندمنٹ لذت حاصل کرنے والوں کو معلوم ہوناچاہیئے کہ وہ جس فعل کو باعث لذت سمجھ رہئے ھیں وہ دراصل لذت نہیں بلکہ بیشماربیماریوں کا پیش خیمہ ھے جس فعل کو کرنے سے آج وہ دومنٹ خوش ہورہے ھیں کبھی یہی فعل انہیں سالوں رلائے گا*
------------------------------------------
*جلق مشت زنی کے نقصانات*
------------------------------------------
حدیث شریف میں رسول پاک صلﷲ علیہ وسلم نے فرمایا *(ترجمہ)یعنی ہاتھ سے منی خارج کرنے والا ملعون ومردورد ھے*
عضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت صحبت ان میں پوری ایستادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں
اپنے ہاتھ سے مادہ خارج کرنے والابعدمیں اپنے آپ کو کوستا رہتا ھے اور ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتا ہے ذہنی مریض بن جاتا ھے عضوتناسل کاسائز چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ھے
اس بدعات کا شکار باربار منی کے اخراج کی وجہ سے اپنے مادے کو کنٹرول نہیں رکھ پاتا اس کے مادے کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ھے اور جب وہ پاخانہ کرنے بیٹھتا ھے توذرا سی زور لگانے سے کسی سے فون پر بات کرنے سے منی خارج ہوجاتی ھے ذرا سی رگڑ کپڑے کو گندہ کردیتی ھے
منی کے کثرت سے اخراج کی بناپر جسم کے تمام اعضاء دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتے ھیں جسم کی چستی ختم ہوجاتی ہےاور سستی غلبہ پالیتی ھے وہ چیتا جودوڑتا بھاگتا بغیرتھکے کام کرتا تھا تھکن سے نڈھال ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار بن کرایک کونے میں بیٹھا اپنے آپ کو کوس رہاہوتا ھے اس کے جسم کے چار اعضاء جوجسم کو طاقت فراہم کرتے ھیں جنہیں اعضاء رئیسہ کانام دیاجاتاھے جنکی تعداد چار ھے
*دل ۔ دماغ۔جگر۔خصیتین*اس برے کام سے ان چاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ھے حالانکہ ان چاروں میں سے کسی ایک کوبھی نقصان پہنچ جائے تو تمام بدن کمزور سے کمزور تر ہوتا چلاتا ھے
منی کے اخراج میں کثرت کی وجہ سے بہت ناقص خراب گندے رنگ کی سرمئی رنگ کی یا پیلے رنگ کی منی پیدا ہوتی ھے جس کی وجہ سے سپرم کم ہوتے ہوتےآہستہ آہستہ ختم ہوجاتے ھیں

آنکھوں کے چاروں طرف سیاہ گھیرہ بن جاتا ہے
چہرہ بدنما بے رونق اور پیلا پڑ جاتا ہے اداسی اور پست ہمّتی گھیرلیتی ہے اور کبھی کبھی خود کشی کی خواہش ہونے لگتی ہے
رفتہ رفتہ عضو کی حس تیز ہو جانے کی وجہ سے شہوت جلد غالب ہو جاتی ہے اس گندے عادت کے برے نتائج بہت دور تک جاتے ہیں کبھی کبھی اس کے مریض مرگی اور تپ دق میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ پاگل پن کے شکار ہوجاتے ہیں. اور ہڈیوں کا ڈھانچہ بننا شروع ہوجاتا ہے بیوی کے قابل نہیں رہتا
شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے
------------------------------------------
*مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات*
------------------------------------------
*اس فعل شنیع وقبیح کا سب سے بڑا نقصان غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں اس کے علاوه سب سے بڑانقصان
عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہوناخصیتین کا لٹک جاناوقدرے دردہونا ہے ہاتھوں سے وجودانسانی کا سب سے قیمتی جوہرخارج کرنااپنے ہاتھ سے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے نیز اپنے ہاتھ سے اپنی قبرکھوردنے کے مترادف ھے بلکہ اس سے بھی ابترھے
------------------------------------------
*مزید نقصانات*
------------------------------------------
1⃣بینائی کی کمزوری
2⃣پچکے گال زرد چہرہ
3⃣ پٹھوں کی کمزوری
4⃣ بدن کا دبلا اور پتلا ہونا
5⃣سردرد اور چکر آنا
6⃣ باربار زکام میں مبتلا ہونا
7⃣ خون کی کمی
8⃣ زانو کا سست ہونا
9⃣آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا
🔟 چہرے کا زرد ہونا
⏬ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا
⏬چہرے پر دانہ نکلنا
⏬ نیند میں اختلال پیدا ہونا
اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا

اس کے علاوہ جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں
------------------------------------------
*نفسانی نقصانات*
------------------------------------------
1⃣حافظه کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا ـ
2⃣اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا هے
3⃣ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے ـ
4⃣ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی
⏬ مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا
⏬ دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور آمدورفت کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے
5⃣ زندگی سے ناامید ہوناـ
6⃣قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سےکھو دینا
7⃣تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا
8⃣ ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا
9⃣جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا
🔟خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا
------------------------------------------
*ضروری ھدایات*
------------------------------------------
جب انسان اپنی بدافعالیوں یا بے اعتدالیوں کی وجہ سے اپنی طاقت کو ضائع کربیٹھتا ھے تو اسے طرح طرح کے برے خیالات پیدا ہوتے رہتے ھیں کبھی خیال آتا ھے کنویں میں گرکرجان دے دوں کبھی ارادہ کرتا ھے کہ اپنے ملک کو چھوڑکر کسی غیرملک میں بھگ جاؤں وغیرہ وغیرہ غرضیکہ پھر اپنی بے عقلی اور کوتاہ اندیشیوں کا احساس ہوتا ھے اس لئے وہ اپنی صحت بربادکرچکنے کے بعد اپنی جان تک کو قربان کرنے پر تیار ہوجاتا ھے
لیکن پھر دل میں سوچتا ھے کہ خدانے ھربیماری کاعلاج پیداکیاھے اسلئے ضرور کسی حکیم سے علاج کرایاجائے مگرجب اپنی اندرونی کمزوریوں اورقابل شرم کرتوتوں کی طرف خیال کرتا ھے تو پھر مارے شرم کے خاموش ہوجاتا ھے اور اس وقت اسکی جان عجب کشمکش میں پڑجاتی ھے بالآخر جادوبھرے عنوان سے اپنی طرف متوجہ کرنے والے اشتہاری اور نیم حکیموں کے چکر میں پڑکر اپنی رہی سہی طاقت کووہ بھی کثیررقم کے عوض بربادکرلیتا ھے یہی وجہ ھے
مشت زنی کرنے والے کو کسی پریقین ہی نہیں ھوتا کیونکہ وہ اکثر جھولاچھاپ حکیموں سے بدظن ہوبیٹھتاھےاور اگرکسی کےسمجھانے بجھانے سے علاج پرآماہ بھی ہوتاھے تویہ چاہتا ھیکہ ہتھیلی پرسرسوں اُگ آئے
جو امراض سالہاسال کی بے اعتدالیوں سے پیداہواھے وہ ایک دودن کیا کئی ہفتوں میں بھی نہیں جاسکتا جوشخص یہ دعویٰ کرے وہ جھوٹاھے اس کے دام فریب میں نہ پھنسیں بلکہ نہایت تسلی سے علاج کراتے رہیں خواہ علاج پرمہینے ہی کیوں نہ صرف ہوجائیں کیونکہ صحت بے بہااور انمول نعمت ھے
------------------------------------------
*اخیرمیں نہایت ہی مودبانہ گزارش کررہاھوں کہ یہ لاعلاج مرض ہرگزنہیں ھے ان شاءﷲ علاج ہوجائے گا مریض قابل عورت بن سکتاھے مرد کامل بن سکتا ھے بشرطیکہ ادھرادھرنہ بھٹکے صبرکے ساتھ علاج کے لئے ہم سے رابطہ کرے ﷲ کوحاضروناظر سمجھ کر توبہ کرے اچھے لوگوں کی صحبت اختیارکرے نماز کی پابندی کرے گندی فلموں سےدور رھے خیالات کوپاکیزہ رکھے ذکرواذکار میں دل لگائے علماءصلحاءکی محفل میں شرکت کرے تنہائ میں بالکل نہ رہے سونے کے وقت سونے کے ذکرواذکارکی پابندی کرے بائیں کروٹ اورمنہ کے بل نہ لیٹے*
------------------------------------------
*ان شآء اللہ مکمل علاج ہوجائےگا مایوسی اداسی ہرگزہرگز نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ناامیدی کفرھے*
------------------------------------------
*لاتقنطوا من رحمت ﷲ*
------------------------------------------
*آخر میں دعاگوہوں*
*اللہ تعالٰی ہرنوجوان کو اس فعل بدوعمل شنیع وقبیح سے محفوظ رکھے*

مرد عورت یہ غلطی کریں گے تو کبھی بھی اولاد پیدا نہ ہو گی تمام غلطیاں جس کی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی 22/04/2023

مرد عورت یہ غلطی کریں گے تو کبھی بھی اولاد پیدا نہ ہو گی تمام غلطیاں جس کی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی حکیم عبدالرشید کی طرف سے السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ یہ ویڈیو شادی شدہ حضرات کے لیے ایسے مرد اور خواتین جن کی شادی کو دس سال بارہ سال پندرہ سال ہو چک...

پرانی سے پرانی بواسیر کو جڑ سے ختم بواسیر کو صرف 5 دنوں میں ختم کرنے کا نسخہ الرشید دواخانہ) 18/04/2023

ہر ہفتہ کے ہفتہ فری کیمپ بامقام الرشید دواخانہ بالمقابل امتیاز شاپنگ مال طارق بن زیاد کالونی تحصیل و ضلع وہاڑی
روحانی طریقہ علاج آیات قرآنی اور طبعی طریقہ علاج سے لاعلاج اور مایوس تمام قسم کے امراض کا علاج
کیا جاتا ہے
ٹوکن حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر03310067837///03042
https://youtu.be/oakdD9OhOUQ

پرانی سے پرانی بواسیر کو جڑ سے ختم بواسیر کو صرف 5 دنوں میں ختم کرنے کا نسخہ الرشید دواخانہ) قاری عبدالرشید کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز سامعین گرامی آج کی ویڈیو میں بوا سیر خونی بادی مسوں والی جس طرح کی مرضی ہے اس کے لئے نسخہ بتا...

کجھور کے فوائد /کجھور کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنے کے 72 امراض سے نجات/الرشیددواخانہ/حکیم رشید 13/04/2023

https://youtu.be/Gi8tmPZfUsE

https://youtu.be/cD8wXbWPlAYhttps://youtu.be/FBhFJ9kaBw8
https://youtu.be/cwHxBYS_DfE

ہر ہفتہ کے ہفتہ فری کیمپ بامقام الرشید دواخانہ بالمقابل امتیاز شاپنگ مال طارق بن زیاد کالونی تحصیل و ضلع وہاڑی
روحانی طریقہ علاج آیات قرآنی اور طبعی طریقہ علاج سے لاعلاج اور مایوس تمام قسم کے امراض کا علاج
کیا جاتا ہے
ٹوکن حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر03310067837///03042

کجھور کے فوائد /کجھور کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنے کے 72 امراض سے نجات/الرشیددواخانہ/حکیم رشید السلام علیکم . . . . . . . . . kay h ap . . . . . . . . Allaha pak sy dua krta ho k sub ko sath dy )(aameen()dear aj کجھور کے فوائد پانی میں ملا کہ پینے ک...

منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ# معجون طلسمی شاہی Jurassic Paida Karne ka Jabardast 11/04/2023

https://youtu.be/cwHxBYS_DfE

ہر ہفتہ کے ہفتہ فری کیمپ بامقام الرشید دواخانہ بالمقابل امتیاز شاپنگ مال طارق بن زیاد کالونی تحصیل و ضلع وہاڑی
روحانی طریقہ علاج آیات قرآنی اور طبعی طریقہ علاج سے لاعلاج اور مایوس تمام قسم کے امراض کا علاج
کیا جاتا ہے
ٹوکن حاصل کرنے کے لیے رابطہ نمبر03310067837///03042480437https://youtu.be/cwHxBYS_DfE

منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ# معجون طلسمی شاہی Jurassic Paida Karne ka Jabardast

مائیگرین کو جڑ سے ختم کرنے کا نسخہ# پرانے سے پرانا درد شقیقہ کا علاج 10/04/2023

مائیگرین کو جڑ سے ختم کرنے کا نسخہ# پرانے سے پرانا درد شقیقہ کا علاج السلام علیکم آج کی ویڈیو میں ہم نے درد شقیقہ کا علاج بتایا ہے آپ اسے گھر بنانا انصاف پرانے سے پرانے درد شقیقہ مائیگرین کا زبردست علاج ہے

10/04/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Vehari
Vehari