Mohsin Hassan

Mohsin Hassan

Share

Mohsin Hassan

25/07/2023

اسکردو میں بارش کے بعد خطرناک لینڈ سلائڈنگ ہونے سے اسکردو گھومنے آئی ایک فمیلی پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں سے دب کر ہلاک ہوگئی جب کہ ایک شخص زندہ بچ گیا جو زخمی ہے ۔
عوام الناس سے اپیل ہے بارشوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں ۔

24/07/2023

"زیر نظر تصویر میں ایک درندہ ماں کو مار کر منہ میں دبوچ چکا لیکن کمال محبت ہے اس بندر کے بچے کی،، جو ماں کو موت کے منہ میں بھی تنہا نہیں چھوڑ رہا،پس ثابت ہوا رشتے کسی حال میں اور کسی بھی مجبوری میں چھوڑ دینے کے لیے نہیں بناۓ گئے جب ایک نادان حیوان اس تعلق کا مظاہرہ کر سکتا ہے تو ہم انسان جو تمام مخلوقات سے افضل ہیں۔ اپنے قیمتی رشتے کیوں چھوڑے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔!
افسوس ایسے لوگوں پر کہ جو رشتے چھوڑ دیتے ہیں ، توڑ دیتے ہیں ۔
یا اللہ ہمیں قطع رحمی سے بچا اور آسانی عافیت کے ساتھ صلہ رحمی کرنے والا بنا دے ۔ آمین....

21/07/2023

ریڈیو میرے دادا جی سنتے تھے ٹیکس مجھے ادا کرنا پڑے گا میرے دادا صحیح کہا کرتے تھے، اک دن تو مینوں یاد کریں گا 🤷‍♂️😬😬

پاکستان زندہ باد 🔥

21/07/2023

جاؤ پین لئی پانی نبی کول اے علی کول اے

21/07/2023

کہ اج اس نو کتنی پیراواں دی لوڈ اے

15/07/2023

چونیاں قصور کے علاقے میں پولیس کی عورتوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

13/07/2023

پاکستان میں موجودہ حکومت کی صورت حال

11/07/2023

الحمدللّٰه

27/06/2023

غربت اک بہت بڑی تکلیف دہ مرض ہے

14/09/2020
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

V Chok Vehari
Vehari