EMRA District Vehari
ایمراء ڈسٹرکٹ وہاڑی, عوامی مسائل کو حکام تک پہنچانے کا ?
18/01/2026
26/07/2025
23/06/2024
السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ۔ صبح بخير
میں آللہ تعالیٰ سے آپ اور آپ کی فیملی لیے دعا گو ہوں کہ جو مشرق سے مغرب تک کا مالک، جو ارض و سما کا خالق ہے۔ جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ دوبارہ تو نہیں کرو گے۔ وہ آللہ آپکو صحت اورکامل ایمان والی زندگی عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین
22/06/2024
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔۔ صبحِ بخیر
20/06/2024
پولیس کا ہے فرض۔۔۔۔۔۔۔ مدد آپ کی۔
بارش کے موسم میں احتیاطی تدابیر بارے آگاہی ۔۔ ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا احسن اقدام ۔
19/06/2024
آللہ تعالیٰ کی توفیق سے عید کے تیسرے دن بھی اپنے پیارے والد محترم محمد رفیق مرزا اور بھائی طارق محمود مرزا کے ساتھ شہر خاموشاں میں وقت گزارنے کا موقع ملا۔
دل کی باتیں کیں اور پوری امت مسلمہ کے لئے مغفرت اور بلند درجات کی دعائیں کیں۔
اللہ کریم میرے والد محترم محمد رفیق مرزا اور بڑے بھائی طارق مرزا سمیت تمام مرحومین کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور حضورِ اقدسﷺ کی شفاعت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین.
18/06/2024
Lunch with family friends on the second day of Eid. Mirza Mushtaq Ahmad, Shahid Mehmood Mirza, Mirza Qasim, Mirza Nadeem, Kamran and others are participants.
18/06/2024
Happy 2nd day of EID My big bro Khalid Mehmood Mirza, younger bro Rashid Mehmood Mirza and nephew Anjum.. ma sha Allah
18/06/2024
Weldon DC and CO MC Vehari....
عید الاضحیٰ پر شہری اپنے اہل خانہ کے ساتھ خوشیوں میں مصروف۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی وہاڑی علی احمد صابر شدید گرمی میں شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے آلائشیں اٹھانے کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
17/06/2024
Congratulations
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Vehari
61100
