Sultani Sehat Nama
ہمارا پیج سلطانی صحت نامہ پہ صحت کے حوالے سے بہت زیادہ معلومات حاصل ہو گی اور صحت کے حوالے سے ہر طرح کی رہنمائی کی جائے گی
21/03/2025
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیکسے ہوتی ہیں
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا (heart patients) فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا (angioplasty) (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ
اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں
یہ stent امریکہ میں بنتا ہے
اور اس کا (cost of production) صرف 3 ڈالر (روپیہ750 یا 850) ہے
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3 یا 5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے
اور آپ کو لوٹا جاتا ہے
ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے
اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے
کہ angioplasty كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن
یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا
كيونکہ ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے
blockage (cholestrol And fat)
جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے
اس کے بعد پھر آتا ہے
دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ
آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
ادرک (ginger juice)
اس خون کو پتلا کرتا ھے
یہ درد کو قدرتی طریقے سے نوے فیصد تک کم کرتا هے
لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے
لیموں (lemon juice)
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں نوے قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل سیب کا سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں
اب آپ
اس میں تین کپ شہد ملا لیں
روز اس دوا کے تین چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی
یعنی شریانیں کھل جائینگی
إنشاء اللہ
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں
جزاک اللہ خیرا
ذرا سوچیں کہ شام کے
سات بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے پانچ میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے
وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف دس سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے
Dr Abdul Basit khan Herbalist (Hakeem) & Doctorate of Philosophy (Phd) in Management Sciences.
19/03/2025
سیکس کے دوران عام طور پر مرد پہلے ڈسچارج ہوجاتا ہے اور اور پھر وہ عورت کو بیچ راستے میں بھٹکتا چھوڑ دیتا ہے ۔ بہت کم لوگ فارغ ہونے کے بعد اپنی پارٹنر کا ساتھ دیتے ہیں ۔ عورت کو بھی جلدی ڈسچارج کیا جا سکتا ہے ۔ 🫠🙂
عورت کو جلدی ڈسچارج کروانے کے لیے ضروری ہے کہ اپنی رفتار دھیمی رکھیں اور اسے ایک ایک جھٹکے کو سکون سے محسوس کرنے دیں ۔ آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور نگاہوں سے بات کریں ۔ ہونٹوں سے کام لیں اور زبان کو مصروف رکھیں ۔ سیکس کے دوران کسی اور چیز کے بارے میں سوچیں بھی مت ۔ وقفے لیں کیوں کہ مسلسل جھٹکے مرد کی ٹائمنگ کو کم کر دیتے ہیں ۔
اس کے علاوہ فور پلے تو ویسے ہی بہت ضروری ہے۔ 💯
How are you
16/04/2021
https://youtube.com/watch?v=RTHy6Nq9pto&feature=share
How To Increase Calcium Level || calcium ki kami hmesha k liay khatm || Sultani Sehat Nama کیلشیم کی کمی ہمیشہ کے لیے دور اور پاؤں گھٹنے کمر کا درد ہمیشہ کیلئے جڑ سےختم ہو جائے گا انشاءاللہ ...
15/04/2021
https://youtube.com/watch?v=VTpm9QYcAzE&feature=share
Treatment of gastritis || Meday ki taizabiat or senay ki Jalan Ka Desi ilaaj || Sultani Sehat Nama رمضان المبارک کے پاک مہینے میں معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن کا دیسی گھریلو علاج دیکھیے مکمل ویڈیو میں ضرور اور ویڈیو اچھی لگے تو دوستو کے ساتھ ضرور شئیر ...
09/04/2021
Kidney Failure Symptoms And Their Treatment || گردوں کا طبعی اور روحانی علاج || Sultani Sehat Nama Kidney Failure Symptoms And Their Treatmentفیل گردوں کا طبعی اور روحانی علاج جن کو ڈاکٹر لاعلاج قرار دے چکے ہوں چند دنوں میں صحت یاب ہوں گے انشاءاللہ ...
08/04/2021
https://youtube.com/watch?v=f9jcajDwd7Y&feature=share
InshaAllah Beta Paida Ho Ga || گھر میں صرف دو چیزوں کا استعمال کریں انشاء اللہ بیٹا پیدا ہو گا InshaAllah Beta Paida Ho Ga Sirf Ghr Me In 2 Chezon Ka Ka istemaal Krain گھر میں صرف دو چیزوں کا استعمال کریں انشاء اللہ بیٹا پیدا ہو گا ...
06/04/2021
https://youtube.com/watch?v=BJ6oFOiC5RY&feature=share
Panadol Side Effects On Liver - Liver Disease || ہر درد کیلئے پیناڈول لینا چھوڑ دیں || Sultani Sehat اسلام و علیکم دوستو سلطانی صحت نامہ میں تمام امراض کے آسان اور کامیاب گھریلو علاج کے لیے نسخہ جات اس چینل پہ دستیاب ہیں جن کو خود بھی آزمائیں اور اپنے پیاروں...
03/04/2021
https://youtube.com/watch?v=yISv3X-qB9E&feature=share
5 Boost immune system food -Boost immune system quickly -Boost immune power - Boost immunity power اسلام و علیکم دوستو سلطانی صحت نامہ میں تمام امراض کے آسان اور کامیاب گھریلو علاج کے لیے نسخہ جات اس چینل پہ دستیاب ہیں جن کو خود بھی آزمائیں اور اپنے پیاروں...
02/04/2021
7 common signs And Symptoms YOU should never ignore for a good || زندگی کیلئے خطرناک علاماتِ اسلام و علیکم دوستو سلطانی صحت نامہ میں تمام امراض کے آسان اور کامیاب گھریلو علاج کے لیے نسخہ جات اس چینل پہ دستیاب ہیں جن کو خود بھی آزمائیں اور اپنے پیاروں...
01/04/2021
https://youtube.com/watch?v=xk_fa4F7rZY&feature=share
Stomach ulcer treatment || معدہ خراب ہونے کی علامات اور اس کا علاج جس سے معدہ کبھی خراب نہیں ہو گا اسلام و علیکم دوستو سلطانی صحت نامہ میں تمام امراض کے آسان اور کامیاب گھریلو علاج کے لیے نسخہ جات اس چینل پہ دستیاب ہیں جن کو خود بھی آزمائیں اور اپنے پیاروں...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Vehari
