Muhammad Zain Abbas Attari
Islamic
03/01/2025
*صوفیاء کرام رحمہم اللّٰه*خالص بندگی والی زندگی کے حریص ہوتے ہیں* ۔
مرشد کامل کی نصیحتوں کو ماننا اور ان کی توجہات کو قبول کرنا۔ ان کی زندگی کے لوازمات ہیں۔
*حجۃالاسلام امام ابو حامد محمد غزالی رحمۃ اللّٰه علیہ* نے فرمایا
انبیاء کرام علیہم السلام کے علاؤہ کوئی بھی ظاہری و باطنی عیوب و امراض سے خالی نہیں۔ لٰہذا ان ُ ُ امراض و عیوب ٗ ٗ کے ازالے کے لئے*صوفیاء کے ہمراہ طریقت میں داخل ہونا ضروری ہے*
*سیدنا امام شعرانی رحمۃ اللّٰه علیہ* فرماتے ہیں کہ بغیر مرشد کے میرے مجاہدات کی صورت یہ تھی ۔ کہ میں صوفیاء کی کتابوں کا مطالعہ کرتا تھا ۔ کچھ عرصے بعد ایک کو چھوڑ کر دوسرے طریقے کو اختیار کرتا ۔ ایک عرصے میرا یہی حال رہا ۔ کہ *بندے کا بغیر مرشد کامل کے یہی حال ہوتا ہے* جبکہ مرشد کامل کا یہ فائدہ ہے ، کہ وہ مرید کے لئے راستے کو مختصر کر دیتا ہے *اور جو بغیر مرشد کے راہ طریقت اختیار کرتا ہے، وہ پریشان رہتا ہے* اور عمر بھر مقصد نہیں پاتا ۔
(حقائق عن التصوف، الباب الثانی، الصحبۃ صفحہ 49)
*معلوم ہوا* اگر طریقت میں کامیابی بغیر مرشد کامل کے محض فہم و فراست سے ہوتی ۔ تو *امام غزالی رحمۃ اللّٰه علیہ* اور *شیخ عزالدین
@ٹاپ فینز Rana Sajid
03/12/2024
کونسی ایسی جگہ بچ گئی جہاں میرے پیر کا فیضان نا بٹ رہا ہو
یہ تو جہاز میں بھی اسلام پھیلانا نہیں چھوڑتے الحمد للّٰه الکریم
دعوت اسلامی کمال الحمد للّٰه الکریم
@ٹاپ فینز
26/11/2024
میرا نام محمد زین عباس عطاری قادری ہے اور الحمدللہ رب العالمین میں نائب امام اہلسنت الشیخ سیدی امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کا فقط ایک ادنیٰ غلام اور سب سے ناکارہ مرید ہوں آج بروز منگل بمطابق 26 نومبر 2024 میں سر عام یہ اعلان کرتا ہوں کہ میری فرینڈز لسٹ اور عملی زندگی میں موجود ہر وہ شخص جس کو پہلے صحابی افضل البشر بعد از انبیاء بالتحقیق حضرت سیدنا ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے لیکر روئے زمین سے جانے والے آخری صحابی حضرت سیدنا ابو طفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ تک کسی صحابئ رسولﷺ پر یا نبی کریم ﷺ کے تمام اہلبیت میں سے کسی اہلبیت پر بد اعتمادی ہے یا ان کے جنتی ہونے سے پیٹ میں مروڑ دماغ میں شیطانیت دل میں مسلمان ہونے پر ملال ہے یا جو سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو افضل البشر بعد از النبیاء نہ مانتا ہوں کیونکہ جو ترتیب خلافت ھے وہی ترتیب افضلیت ھے ،تو بلا روک ٹوک ،قیل و قال عذر و وضاحت کے میں اس شخص سے اعلان برأت کرتا ہوں۔
کیونکہ ھم اہلسنت و جماعت مسلک رضا کے پیروکار ہیں اور الحمدللہ رب العالمین یہ تمام عقائد و نظریات حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لے کر اب تک اصحاب کرام ، تابعین تبع تابعین ،اولیائے کاملین اور ھمارے مشائخ کرام کے ذریعے ھم تک پہنچے ہیں کہ حضور پر نور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کائنات میں سب سے آخری نبی اور رسول ہیں آپ کے بعد نبوت یا رسالت کا دعویٰ کرنے والا ہر شخص کذاب ھے ۔۔۔
حضور جان عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہر صحابی بلخصوص حضرت سیدنا امیر معاویہ، حضرت ابو سفیان ،حضرت ہند اور حضرت وحشی رضی اللہ عنھم اجمعین سمیت تمام جنتی ہیں اور حکم ربی کے مطابق جنت اعلی کے حقدار ہیں۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جملہ صحابہ کرام ھمارا ایمان ہیں اور اہلبیت اطھار بلخصوص جناب سیدہ پاک ھمارے ایمان کی جان ہیں🙏🏻۔۔
مشاجرات صحابہ کی آڑ میں کسی بھی مبارک ہستی کی شان میں کسی بھی قسم کی بکواس کرنے کی اجازت نہیں ۔۔
جسے روضۂ نبی ﷺ یعنی سبز گنبد میں مکین حضور ﷺ کے سفر وحضر جنگ و امن کے ساتھی ابوبکر و عمر اور عثمان و علی و تمام امہات المٶمنین مصطفیٰ کریم جانِ جاناں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاروں شہزادیوں اور حسن و حسین رضی اللہ عنہم سے اختلاف یا تکلیف ہے تو مجھے اس سے کسی بھی قسم کے تعلق کی بالکل کوئی ضرورت نہیں۔۔
اسی طرح جو منکر ختم نبوت ہو اور نبی کریم ﷺ کے بعد بھی کسی کذاب کو نبی مانتا ہو یا کسی بھی طرح انبیائے کرام اور ملائکہ (فرشتوں)کے علاوہ کسی کو معصوم عن الخطا مانتا ہو اس سے بھی میرا اعلان برأت ھے۔۔
جو نبیﷺ کا نہیں جو نبی کریم ﷺ کے اہلبیت اطھار اور اصحاب کرام کا نہیں وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں جو میرےنبی ﷺ کا نہیں وہ میرا بھی نہیں ۔۔
ہر صحیح العقیدہ سنی مسلمان کا ادب فرض ھے لازمی ھے پھر صحیح العقیدہ سادات کرام کے تو ھم غلام ہیں اور صحیح العقیدہ علمائے کرام ھمارے سروں کے تاج ہیں۔۔
فقیر سے وابستہ ہر بیلی ہر دوست کو یہ پیغام ھے کہ اس اعلان و وصیت پر سختی سے عمل کریں اور اسے اپنی زندگی کا قانون بنائیں ۔۔۔
اللہ کریم ان مبارک نفوس کا صدقہ ھمارا ایمان سلامت رکھے ۔ دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائے آمین بحق آل عباء
اگر کسی کو اس تحریر یا عقائد و نظریات سے کوئی مسئلہ ھے تو فوراً مجھے انفرینڈ/ ان فالو کر دے۔۔
@ٹاپ فینز
بس اک بار مرشدی فرماں دیں کہ
چل مدینہ
کچھ یادیں لئے منقبت کا اک شعر
جس نے سب کو اشک بار کر دیا
@ٹاپ فینز
7 Brothers Accepted Islam in Mulanje Malawi. All praise to Allah, indeed there’s none worthy of worship but him alone !
یہ ہے آپ کی دعوت اسلامی
@فالوورز @ٹاپ فینز
دعوت اسلامی
دارلمدینہ انٹرنیشنل انگلش میڈیم اسکول سسٹم
یہ برانچ پاکستان سے باہر کسی ملک کی ھے جہاں پر
بچوں کی conversation کا مختصر کلپ دیکھئے !
@فالوورز @ٹاپ فینز
ایف جی آر ایف کے تحت گمبٹ سندھ کےسیلاب سے متاثر ین میں چیک تقسیم کاسلسلہ....
@فالوورز @ٹاپ فینز
*مدینہ منورہ سے حاجی عمران عطاری کا آپ کے لئے پیغام*
@فالوورز @ٹاپ فینز
امیر اہلسنت کے والد کی کرامت کا مذاق بنانے والے متوجہ ہوں۔
@فالوورز @ٹاپ فینز
30/10/2024
🌹تحفہ مرشد🌹
مشائخ کبار رحمہم اللّٰه نے فرمایا کہ جب مرشد اپنے مرید کو کوئی کپڑا، عمامہ، ٹوپی یا مسواک مبارک عطا فرمائے تو درست نہیں کہ وہ اس کو کسی دنیوی چیز کے بدلے بیچ ڈالے۔ کیونکہ بسا اوقات مرشد اس چیز میں مرید کے لئے کامل لوگوں کے اخلاص (یعنی خصوصی فیوض وبرکات) ڈال کر اس کے سپرد کرتے ہیں جیسا کہ حضور ﷺ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنہ کو چادر لپٹ کر دے دی اور وہ زیادہ بھولنے والے تھے۔ پس انہوں نے فرمایا کہ میں نے اس کے بعد جو سنا یا دیکھا اسے نہیں بھولا
اس میں مرید کے عشق مرشد کا بھی امتحان ہے کہ کیا وہ مرشد سے نسبت رکھنے والی ہر چیز سے محبت کرتا ہے اس کا ادب کرتا ہے
دعا ہے کہ اللّٰه عزوجل ہمیں مرشد سے نسبت رکھنے والی ہر مبارک چیز سے محبت اور ادب کرنے والا بنائے اور صحیح معنوں میں عاشق مرشد بنائے اور فناء فی الشیخ بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
@فالوورز @ٹاپ فینز
28/10/2024
کیا مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ عالم ہیں ؟؟؟
@فالوورز @ٹاپ فینز
Click here to claim your Sponsored Listing.
