All of Us IME
History, Health, Train, Beauty, Islamic,
Fun and lot of Information.
Can't stop the feeling jab beat drop ho! 💃🔥
Kon kon ye step copy kar sakta hai? Video banao, humein tag karo, best wale ko story pe feature karenge 😎👇
New page hai, support chahiye 🙏 Like + Share = Motivation
Ye step kitni baar dekha? 👀
Wait for the hair flip at 0:10 😮💨
Tag karo us friend ko jo ye step try kar sakta hai 💃
Rate karo 1-10 👇
Save kar lo, baad me try karna 😉
POV: Tum Rider ho, aur tumhari sawari dragon hai 🐉🏜️
Ehram + Dragon = 1000% Epic ⚡
Tag karo us dost ko jo history aur fantasy dono ka deewana hai.
Made with AI. Imagine more, create more.
"Relate hua?" + "ME comment karo" — comment engagement boost karta hai
"Ammi kehti thi 'tujhse na ho payega' 😂 1 saal baad dekho..."
Today Pakistani Fuel Price Update
2 اپریل 2026 تک، مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے خطرات کی وجہ سے خام تیل کی بین الاقوامی قیمتیں اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں، جس میں برینٹ کروڈ کی قیمت 108–$109 فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جو 110 ڈالر فی بیرل کو عبور کر گیا ہے۔ یہ اونچی قیمتیں عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا باعث بن رہی ہیں۔
برینٹ کروڈ: تقریباً $108 فی بیرل پر ٹریڈنگ۔
ڈبلیو ٹی آئی کروڈ: فی بیرل $110 سے اوپر بڑھ گیا۔
سیاق و سباق: ایران کے حوالے سے جغرافیائی سیاسی خطرات کے بعد قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
Petrol Price: Rs. 458.41 per litre
Diesel Price: Rs. 520.35 per litre
Effective Date: April 3, 2026
15/01/2025
مزاحیہ..😂💁♂️
ایک جٹ کا رشتہ لکھنو میں ھو گیا، بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا :
"بیٹا...! لکھنو کے لوگ بہت مہذب ھوتے ھیں، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے جٹوں کی بدنامی ھو"🙂
جٹ نے فرمانبرداری سے پوچھا :
"ماں جی ، میں کرنا کی اے...؟؟" 😕
ماں بولی :
"بیٹا جب سسر ملنے کو آئے تو کہنا، ابا حضور آداب اور جب
ساس ملے تو کہنا، امی حضور آداب...!! 😊
کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونا، چھوٹے نوالے لینا اور پلیٹ میں بالکل تھوڑا کھانا ڈالنا...!!
اور ہاں ایک اھم بات، لکھنو کے لوگ کھیر کو سویٹ ڈش کہتے ھیں، تم بھی سویٹ ڈش ھی کہنا"
بارات لکھنؤ پہنچی...😄💁♂️
سسر آیا تو دلہا بولا :
"ابا حضور آداب"
سسر بہت خوش ھوا بولا :
کتنا مہذب ھے ھمارا بیٹا...😇
جب ساس ملی تو اسے کہا :
"امی حضور آداب"
وہ بھی بہت خوش ھوئیں...😊
کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے اور آدابِ تناول پر میزبان عش عش کر اٹھے...!!
سسر سے نہ رھا گیا اور بولا :
"بھئی ھم نے تو سنا تھا کہ جٹ لوگ بس گنوار ھی ھوا کرتے ھیں، مگر تم نے ثابت کیا کہ ھمارا داماد تو بہت ھی مہذب ھے"
دُلہا جذباتی انداز میں بولا :
"اجے تُسی تہذیب ویکھی کتھے وے، ڈیلے تے تہاڈے اوہدوں پاٹنے نے جدوں میں کھیر نوں سویٹ ڈش آکھیا... " 😁😂☠️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Vehari
61100
