Javed Homeopathic Clinic
Health care professional Homeopathic Doctor
03/04/2026
Visit my page.
https://www.facebook.com/profile.php?id=61575240180961
02/04/2026
ڈھلتی عمر میں پڑھنے میں دشواری ک کیلئے فوری طور پر آئی سپیشلسٹ سے چیک کروا کے عینک کا استعمال شروع کر دیں
تاکہ آنکھوں کے پٹھوں بر مزید بوجھ نہ پڑے اور نظر تیزی سے مزید کمزور نہ ہو۔
عینک کا نمبر کم کرنے کیلئے آپ ہم سے آن لائن کنسلٹ کر سکتے ہیں ۔
احتیاط کیجئیے
موسم گرما کی آمد آمد ہے اور گرمی کے احساس کے ساتھ ساتھ پیاس بھی بڑھ رہی ہے ۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لئے ٹھنڈے پانی اور بنکھے کے استعمال میی احتیاط کیجئیے ورنہ آپکو اذیت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
12/01/2026
🔍 زبان پر دراڑیں کیوں ہوتی ہیں؟
زبان پر دراڑیں (Cracks) جنہیں فشرڈ ٹنگ کہا جاتا ہے، اکثر کوئی خطرناک بیماری نہیں ہوتیں بلکہ جسم کی اندرونی کیفیت کا اشارہ ہوتی ہیں۔
⚠️ ممکنہ وجوہات:
✔️ پانی کم پینا
✔️ وٹامن B-Complex / آئرن کی کمی
✔️ معدے کی خرابی، تیزابیت، قبض
✔️ تمباکو نوشی / نسوار
✔️ ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری
✔️ عمر کا بڑھنا
🚨 کب توجہ ضروری ہے؟
❌ جلن یا درد
❌ منہ میں بدبو
❌ خون آنا
❌ سفید یا پیلی موٹی تہہ
❌ کھانا کھانے میں مشکل
✅ احتیاط:
💧 پانی زیادہ پئیں
🥗 متوازن غذا
🚭 تمباکو نوشی ترک کریں
🪥 زبان نرمی سے صاف کریں
👉 ہومیوپیتھی میں زبان جسم کا آئینہ ہے
صحیح تشخیص سے مستقل حل ممکن ہے۔
📩 مزید رہنمائی کے لیے ان باکس کریں۔
---
Hashtags:
گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمی تبدیلیاں آ چکی ہیں اسلئے ابھی تک سردی نہیں ائی لیکن ہوا میں پولوشن اور وائرسز کی وجہ سے اج کل زیادہ تر گلے اور حنجرے کی انفیکشن ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شدید کھانسی گلے میں درد جسم میں بے چینی اور بخار کی علامات عام ہیں جو جلدی ٹھیک نہیں ہو رہیں
احتیاط کیجئے
ماسک لگائیے
اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے اپ بہت اہم ہیں
صحت کی بحالی میں ہم اپ کی
مدد کر سکتے ہیں
آن لائن مشورے کی سہولت سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں
05/07/2025
منہ میں
Javed Homeopathic Clinic Health care professional Homeopathic Doctor
ہر انسان کو ضرور یات زندگی حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنا پڑتی ہے ۔
لیکن انسان بھول جاتا ہے کہ صحت حاصل کرنے کے لیے بھی اسے محنت کی ضرورت ہے جسے وہ نظر انداز کر دیتا ہے۔
آپ کی صحت کی بحالی میں ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔
Javed Homeopathic Clinic Health care professional Homeopathic Doctor
