مسافر
مسافر 🎬
Follow for daily inspiration & entertainment (Follow me) with Munfrid .. ..
گدھوں کو کشتی کی سیر 😀🤪
⭕اس وقت تہران کے مناظر، مصلی امام خمینی وقت سے پہلے ہی بھر گیا 🇮🇷
1980 کا لاہور 🥰
*لاہور میں انوکھا واقعہ*
اشتہاری ملزم نے لاہور میں گرفتاری سے بچنے کے لیے گندے نالے میں چھلانگ لگادی،
اب پولیس اہلکار اس کو باہر آنے کے لیے بچوں کے واسطے دے رہے ہیں.
23/06/2026
samjhdar k liye ishara 🥰
میٹنگ
نثار حویلی ، ذوالجناح پروسیشن
ماشاءاللہ خوبصورت آواز ❤️
22/06/2026
جون تو اس بار واقعی حیران کر گیا! 🌧️🌬️
ہر سال مئی اور جون کا نام سنتے ہی شدید گرمی، لو اور پسینے کا خیال آتا ہے، مگر اس بار موسم نے بالکل مختلف رنگ دکھایا۔ کبھی اچانک بارش، کبھی تیز آندھی، تو کبھی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں اور گرمی کی شدت کافی حد تک کم رہی۔
مجھے تو یاد نہیں پڑتا کہ گزشتہ برسوں میں جون کا مہینہ اتنا خوشگوار گزرا ہو۔ پاکستان کے سب سے گرم سمجھے جانے والے مہینے بارشوں اور خوشگوار موسم کے ساتھ گزر رہے ہیں، جس پر یقین کرنا بھی مشکل لگتا ہے۔
اگر جولائی میں بھی بارشوں کا یہی سلسلہ جاری رہا تو اس سال کا موسم واقعی یادگار بن جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کی یہ بارشیں جاری رکھے اور سب کو گرمی، لوڈشیڈنگ اور پانی کی کمی جیسے مسائل سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲
آپ کے شہر میں اس سال گرمی زیادہ رہی یا موسم خوشگوار رہا؟
محبتوں بھری دعاؤں کے ساتھ ❤️
22/06/2026
آج سچ سچ بتائیں
22/06/2026
Batio fir
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
YES
