OUCH PAGE

OUCH PAGE

Share

SR AGRO TRADE

26/04/2025

ٹماٹر کی سنڈی (فروٹ بورر) پیداوار کا سب سے بڑا دشمن

ٹماٹر کی فصل پر کئی بیماریوں اور کیڑوں کا حملہ ہوتا ہے، ان میں سب سے خطرناک "ٹماٹر فروٹ بورر" (Tomato Fruit Borer) یا "ہیلی کوورما آرمیگیرہ" (Helicoverpa armigera) ہے، جسے امریکن بول ورم بھی کہا جاتا ہے۔

یہ کیڑا ٹماٹر کے پھل میں سوراخ کر کے اندرونی حصے کو کھا جاتا ہے، جس سے پیداوار کو 80 فیصد تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔
فروٹ بورر کی دو اقسام ہیں: سبز مائل اور بھورے رنگ کی سنڈیاں۔
تدارک کے مؤثر طریقے
غیر کیمیائی طریقے
زمین کی گہری ہل چلائی جائے تاکہ سنڈیاں سورج کی روشنی سے مر جائیں۔
لائٹ ٹریپ لگائیں: رات کو روشنی کے نیچے زہریلا محلول رکھیں تاکہ پروانے مر جائیں۔
فصل کی تبدیلی (Crop Rotation) اپنائیں: مسلسل ٹماٹر نہ اگائیں۔
متاثرہ پھلوں کو کھیت سے نکال کر دور دفن کریں۔
کیمیائی طریقے
اگر حملہ شدید ہو تو محکمہ زراعت کی سفارش کردہ زہروں جیسے کوراجین، ویلیم فلیکسی، کلوروپائیروفاس، لیوفیران، ایمامیکٹین بنزویٹ، بیلٹ، ریڈیئنٹ وغیرہ کا استعمال کریں۔
یاد رکھیں سپرے ہمیشہ ماہرین زراعت کی ہدایت کے مطابق کریں تاکہ فصل محفوظ اور پیداوار بہترین ہو.

23/05/2022

pech❤❤

01/05/2022

عید الفطر مبارک

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلی محمود خان نے کل عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کل گورنر ہاوس پشاور میں عید الفطر کی نماز ادا کریں گے۔

کابینہ اراکین اور سرکاری حکام بھی وزیر اعلی کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کریں گے۔

01/05/2022

مفتی پوپلزئ نے خیبرپختونخوا میں کل عید الفطر کا اعلان کر دیا۔

01/05/2022

اوچ عید گاہ گراونڈ کی بہ د اختر مونز خطبہ 7 بجے شروع کیگی او پہ 7:30 باندی بہ جمع ودریگی
❤❤
د اختر پہ بارہ لا سہ فیصلہ نہ دہ شوی

30/04/2022

شمالی وزیرستان میرعلی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس احتتام پذیر ہوا,
کمیٹی ارکان نے عیدالفطر کا باقاعدہ
اعلان کردیا,

24/04/2022

❤❤

30/08/2021

輕盈配方抑油減脂,減少25%飲食脂肪吸收 · 搭配運動效果更美麗 · 輕鬆健康享瘦!

26/08/2021

hi

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Taipei?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Taipei
008862