Herbal Shifa Dawakhana - PVT LTD

Herbal Shifa Dawakhana - PVT LTD

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herbal Shifa Dawakhana - PVT LTD, Health/Beauty, Los Angeles, CA.

07/11/2022

Mango Benefits | Mango Khane ky Fawaid |
Aam ky Fayde IMango Ky Fayde | By Hakeem
Syed Waseem Abbas

07/08/2022

بہترین انفارمیشن ویڈیو کو لازمی share کریں❤

06/14/2022

سر درد کا جھٹ پٹ علاج
ایک چمچ اسپغول کا چھلکا جو مارکیٹ میں مل جاتا ہے اور اس کے ساتھ آدھا چمچ خشک پودنیہ ہاتھ سے پیس کر سنبھال لیں...
ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں ایک چمچ اسپغول اور آدھا چمچ
خشک پودنیہ ڈال کر پانچ منٹ رکھیں اور پھر اسے چمچ سے ہلا کر پی لیں

06/10/2022

گھٹنوں کے درد علاج
دو ٹیبل سپون سفید تل لے کر آدھا کپ پانی میں رات کو بھگو دیں. رات کو اگر آٹھ بجے انھیں بھگویا ہے تو صبح آٹھ بجے ہی اسے استعمال کر نا ہے .
صبح اٹھ کر یہ تل پانی سمیت ملک شیک کے جگ میں اچھی طرح شیک کر لیں اور پھر اس میں مزید ایک گلاس پانی ڈال کر شیک کریں پھر اسےچھان لیں اور پھوک پھینک دیں اور روز ایک گلاس صبح اور شام کو پی لیں . دو، تین مہینے کے استعمال سے ضرور فائدہ ہو گا..

06/07/2022

قبض کے لئیےنسخہ۔
اجزاء:
1۔ ﺳﻮﻧﻒ
2۔ ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ
3۔ ﺯﯾﺮﮦ
4۔ ﺛﻨﺎ ﻣﮑﯽ
ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻭﺯﻥ ﻟﯿﮯ ﻟﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺍﺋﻨﮉﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﮎ ﭼﻤﭻ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ لیں
ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻗﺒﺾ ﺩﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﭘﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ۔ متواتر استعمال معدہ درستگی ہاضمہ درستگی قبض کبھی نہ ہونا۔
تیار بھی دستیاب ہے۔

06/06/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Los Angeles?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Los Angeles, CA