Prince Abdullah
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Prince Abdullah, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
30/07/2023
26/07/2023
باڑہ بازار سے تیراہ میدان تک خیبر امن مارچ ♥️♥️♥️
شاہ فیصل افریدی
خان ولی افریدی
عبدالمتین افریدی
رب رحیم ہمارے علاقے کو امن کا گہوارہ بنا دے ۔۔۔امین
ایڈمن
25/07/2023
چئیرمین قوم کمرخیل عبدالمتین افریدی کمرخیل قومی کونسل و قومی مشران نے نوجوانوں نے خیبر امن ریلی میں باڑہ سیاسی اتحاد کے صدر شاہ فیصل افریدی ودیگر قائدین کا کمرخیل آمد پر شاندار استقبال کیا۔
شکریہ قوم کمرخیل♥️♥️♥️
24/07/2023
اللہ رب العزت قبول فرمائے
جمرود پریس کلب کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے آفریدی میڈیکل کمپلیلس کے CEO عبدالمتین آفریدی نے علی مسجد کے بیمار بچے کی مفت آپریشن کااعلان کیاتھا جو کہ اب مکمل ہوچکاہے اور بچہ مکمل طورپر صحت یاب ہے ۔
اللہ رب العزت عبدالمتین آفریدی سمیت تمام مخیر حضرات کو مزید توفیق دیں کہ اسی طرح دردمند قوم کی خدمت کرو اسکے ۔
09/07/2023
الحمد اللہ !!!
فیوچر ویژن مارکیٹنگ کے سی ای او شاہ جہان آفریدی نے ہیڈ آفس کے افتتاح اپنے والد محترم حاجی عبدالغنی صاحب کے ہاتھوں سے کیا ۔
سی او فیوچر ویژن مارکیٹنگ شاہ جہان آفریدی ، ایم ڈی عبدالمتین آفریدی ، ڈائریکڑ ریاض آفریدی ، حاجی محمد شریف صاحب ، خاجی خانون صاحب، ناظم حیات والی ، دلشاد آفریدی ، کنسٹرکشن مینجر عمران سلارزئی ، اور ٹیم نے فیتہ کاٹ کر دعا کیا ۔ فیوچر ویژن مارکیٹنگ کے تمام پروجکیٹ کا لین دین پشاور مال میں ہیڈ آفس سے کیا جائے گا ۔
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
