BlackPink - Meditation Music
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BlackPink - Meditation Music, 14367 N Park Court, Woodbridge, VA.
Welcome to BlackPink - Meditation Music - Meditation Music comes from professional musicians who have decided to use their skills for the production of music for the spirit
Enjoy your listening!
I'm on Instagram as . Install the app to follow my photos and videos. https://www.instagram.com/invites/contact/?igsh=16xt204d144o0&utm_content=mkzaa11
Follow This page
Best Meditation Music | Mind Relaxing Music | Relaxing Sleep Music | Calming Music
باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ
https://www.facebook.com/2203739379744854/posts/2426937844091672/
باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ
06/26/2019
حجامہ سنت بھی اور صحت بھی
30 جون بروز اتوار حجامہ کیمپ لگایا جا رہا ہے
کیپٹل روڈ نزد گھوڑوں والی خانگاہ
رابطہ نمبر
03306888505
03156888505
https://www.facebook.com/Voice-Of-Pakistan-2203739379744854/
Voice Of Pakistan You have to stand guard over the development and maintenance of Islamic democracy, Islamic social justice and the equality of manhood in your own native soil. Qaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
02/14/2017
اسلام علیکم
پچھلے کچھ دن سے فیس بُک اور ٹیلی ویژن پر ایک بحث سننے کو مل رہی ہے
اور وہ بحث ہے ویلنٹائن منانا چاہیے یا نہیں میرے دل میں ایک خیال ایا ہے کہ علمائے دین اور لبرلز کی یہ بحث کسی صورت ختم نہیں ہو سکتی کیوں کہ یہ دن رات کا فرق ہے ایک طرف دن ہے تو دوسری طرف رات اب ایک وقت میں دن رات اکٹھے تو ہو نہیں سکتے
پر ایک سوال ہے محبت کے لیے 14 فروری ہی کیوں اس پر تو دو طرح کے اختلاف پیدا ہوتے ہیں ایک تو محبت کا ایک دن منانے پر دوسرا کسی غیر مسلم کی تقلید کرنے پر
میرے خیال سے ہمارے لبرلز کا مسئلہ محبت کا دن منانا نہیں بالکل کفار کی روایات کو ہم پر مسلط کرنا ہے
اگر ایسا نہیں تو
پاک و ہند اور سعودی عرب کی بهی داستان عشق ہیں ان پر کیوں کوئی دن مقرر نہیں کرتے
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺩﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﯿﺮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ 1452 ﺀ ﻋﯿﺴﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ
اگر تهوڑی سی کوشش کی جائے تو اصل تاریخ بهی مل سکتی ہے ویلنٹائن کی جگہ ہیر رانجھا ڈے کر دیں
یا لیلا مجنوں ڈے
ﮐﺘﺐ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﯿﺲ ( ﻣﺠﻨﻮﮞ ) ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﺍﻭﻟﯿﻦ ﺻﺪﯼ ﮨﺠﺮﯼ ﮨﮯ ﺟﻮﮐﮧ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ۔ ﻗﯿﺲ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻟﺖِ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻓﻮﺕ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻃﺒﻘﮧ ﺗﺎﺑﻌﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﮔﺎ۔ کچھ علماء کی ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﯿﺲ ( ﻣﺠﻨﻮﮞ ) ﮐﺎ ﺗﺎﺑﻌﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﻗﺮﯾﻦِ ﻗﯿﺎﺱ ﮨﮯ۔
ﻭﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﺭﺳﻮﻟﮧ ﺍﻋﻠﻢ ﺑﺎﻟﺼﻮﺍﺏ۔
تو کیوں نہ پهر قیس ڈے پر بات کی جائے
اگر یہ بهی مناسب نہ لگے تو مرزا صاحبہ ڈے رکھ لیں یہ تو ویلنٹائن جیسے مزاج کا ہی عشق تها 😛
مُقرر کیوں کریں میعاد اِس کی
کوئی مجبوریِ اوقات ہے کیا
بھلا یومِ محبت کیا منائیں
محبت ایک دن کی بات ہے کیا
تحریر میاں عدنان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Woodbridge, VA

08/29/2019