Allai Bazar

Allai Bazar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allai Bazar, Allai batgram, Ho Chi Minh City.

01/04/2026

بیا بہ خپل کلے ہم نہ پیجنیہ 🤣🤣🤣

13/03/2026

یا اللہ ہمارے حال پہ رحم فرما

13/03/2026

اللہم انی اعوذبک من النار

23/01/2026

کمنٹس میں صاف اور ہائی کوالٹی تصویر بھیجیں، زیادہ لائکس پر تصویر پیج سے شیئر ہوگی۔

18/03/2024

کمینٹ میں ماشاءاللہ ضرور لکھیں اور اگے شیر کریں ثواب کے نیت سے

12/02/2024

ضلع آلائی

Photos from ‎ایٹا کی تیاری‎'s post 01/01/2024

آج پکہ بیک کے ظاہر اللہ صاحب یوتھ کونسلر پکہ بیک بیک ، مستظر کاکا، محمد کاکا ، قاری شمس الدین صاحب، عبداللہ صاحب، معین حان ، عالم ذیب، سعید اللہ صاحب، نذیر کاکا بیک پائن، حاجی ایوب صاحب پکہ، امیر رحمان صاحب بیک بالا، افتاب صا حب کنڈاؤ، قاری حیات اللہ بنڈ، فضل داد امیر صاحب بنڈ، خائث امیر صاحب بنڈ، زرمست خان بنڈ تورتم، ہمیش خان بنڈ تورتم، عمرین خان بر بیک، خود سین صاحب بربیک نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت تیلوس اور بیاری کو چھوڑ کر تحریک انقلاب میں شمولیت اختیار کر لی اور نعیم شاہین صاحب پر مکمل اعتماد کا اطہار کیا۔
چئیرمین صاحب نے سب کا شکریہ ادا کیا اور تحریک انقلاب میں شمولیت پر خوش امدید کہا۔ نعیم شا ہین صاحب نے امید ظاہر کی کہ انشاءاللہ آپ کی شمولیت آلائی میں اس فرسودہ نظام میں اخری کیل ثابت ہوگی۔

31/12/2023

سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ کل بروز سوموار بنہ بازار چوک آلائی میں احتجاج کی کال دی ہے اس روڈ کے حوالے سے جو چئیر لفٹ متاثرہ علاقے کے معزز مشران نے اپنے کوششوں سے منظور کروایا تھا جو بلکل پہنچنے کے قریب تھا ۔
لیکن بدقسمتی سے درمیان کچھ لوگوں نے روکاوٹ ڈالی ہے اس حوالے سے ایک پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا بنہ بازار چوک میں۔
تو میرا درخواست ہے یونین کونسل پاشتو کے تمام علاقوں سے جو چیئر لفٹ واقع کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے جن میں جھنگڑی پائیں، جبڑو ، جھنگڑی بالہ، بیاڑی، ڈنے ،ان تمام علاقوں کے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ اس احتجاج میں اپنی شرکت یقینی بنائے تاکہ روڈ کا بنیادی مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہو جائے ،۔✍️
وسلام 🌹🥀

29/12/2023

بٹگرام تحصیل الائی میں لاکھوں ابادی کی واحد مرکز

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ho Chi Minh City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Allai Batgram
Ho Chi Minh City