Cricket Fever
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Fever, .
میں نے تقریبا چار سال بعد اسے انبلاک کیا تو دیکھا وہ آن لائن تھی، میں بار بار اضطراب میں اسکا آن لائن سٹیٹس دیکھ رہا تھا۔ اس نے آج بھی بائیو میں میرا پسندیدہ شعر
تم شباب عشق ہو میرا میری جاں
کبھی دیکھو تو سہی خود میری نظر سے
لکھا ہوا تھا ۔
میرے دماغ میں بہت سے خیالات آ کر چلے گئے
کیا وہ مجھے بھول چکی ہے، اگر نہیں بھولی تو رات کے اس پہر ایک بجے بھی آن لائن کس کے لیے ہے۔ کیا میرا انتظار تھا ؟
یا وہ کسی اور کے حصول میں نکل پڑی تھی ۔
میری سوچیں بار بار میری ذہن کو جھنجھوڑ رہی تھیں ۔ میں نے میسج ٹائپ کرنا شروع کیا۔
کیسی ہو ؟ اب تک سوئی کیوں نہیں؟
لیکن ایک خوف بھی تھا کہ وہ آگے سے کہہ دے کہ تم کون یا تمہیں اس سے کیا ؟ یا تم کون ہوتے ہو پوچھنے والے ۔
میں سارے حق تو کھو چکا تھا ۔
میں اسے اپنے ہی ہاتھوں تو بےعزت کر کے زندگی سے بےدخل کر چکا تھا ۔ اب کس منہ سے ٹیکسٹ کرتا
لیکن پھر دوبارہ ایک بار اسکی آواز سننے کو اسکے لبوں سے اپنا نام سننے کو دل چاہ رہا تھا ۔ میں نے کئی بار یہی فقرہ "تم کیسی ہو" لکھ کر مٹا دیا ۔ میرے دل میں ماضی کا پچھتاوا تھا ۔ میری ذات میں موجود اکڑ کو آج ٹوٹے عرصہ گزر گیا تھا۔
اب انا کی جگہ خوف نے لے لی تھی۔ جب میرے سے کچھ نا بن پڑا تو میں نے ایک سٹیٹس لگا دیا ۔
جسے ہمیشہ کی طرح اس نے سب سے پہلے سین کیا ۔ میری دھڑکن بےقابو ہو رہی تھی ۔ میری جان حلق میں اٹک چکی تھی ۔ میں شدت سے اسکے میسج کا منتظر تھا کہ اسکی جانب سے ایک سٹیٹس لگایا گیا ۔
"میں کسی اور کی امانت ہوں"
اور میرے سین کرتے ہی وہ سٹیٹس ڈلیٹ ہو چکا تھا ۔ میرا وہم یقیں میں بدل گیا ۔ میں اس سے سوال کرنا چاہتا تھا اسے کہنا چاہتا تھا مگر کیسے؟ اسکے ان چار سالوں کی اذیت کو میں اب محسوس کر رہا تھا ۔ اسکی حالت زار مجھے اب سمجھ آ رہی تھی ۔ وہ کس کرب سے گزری تھی میں محسوس کر پا رہا تھا ۔ میں نے دوبارہ اسے آن لائن دیکھنا چاہا مگر وہاں فقط سفید دھبہ موجود تھا اور بائیو بھی غائب ہو چکی تھی ۔ یقینا وہ بلاک کر چکی تھی ۔ میرے آنسو میرے ہاتھوں پہ گر کر خاموش ہو گئے اور درد کی ایک لہر میرے وجود میں اتر گئی۔
Taso laka zama pashan da match pa khushalay khoob na darzi
Bs divorce mall da soch dy ka dam charta bailaly way bya ba la sa way😏
07/09/2022
07/09/2022
Afghanistan team next time Be careful
Ap nai jedhr sai seekha udhr lat nai marte
07/09/2022
Thats furious and Anger is still Unstoppable
07/09/2022
So the thing is…
In the bedlam, anger and mayhem…
Naseem … usually the no 11 .. didn’t go for cow corner slogs like tail enders do. Full tosses against pacers, usually tail enders avoid the line of the ball n slog.
Naseem was covering the line of the ball and hitting straight…
Even after the 1st hit… Adrenaline running high…
His cricketing mind was working.
He was in control of his emotions at all times…
