Silent tèârs
My dear friends like and share this page
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ، جسکی 5 بہنیں اکلوتا 1 بھائی تھا ، ڈاکٹر ما برنگ بلوچ پانچویں کلاس کی طالبعلم تھی جب اسکے والد عبد الغفار بلوچ جو وابڈ میں ملازمت کرنے کے علاوہ مزدور قومپرست اور وطن دوست تھا جسکی پاداش میں سنہ 2006 کو جبراً لاپتہ کیا گیا تھا اور 2011 میں انکی مسخ شدہ لاش
ملی تھی ،
اسکے بعد ماہرنگ بلوچ اپنے بہن بھائی اور والدہ کے ہمراہ کراچی چلی گئیں تھی اور پھر 2016 کو اسکا جو کہ 1 ہی بھائی تھا اسے بھی لاپتہ کر دیا گیا تھا اسکے بعد سے احتجاج شروع کیا تھا جو آج تک احتجاج میں ہیں بہت ہی مظلوم ہے
بلوچ قوم کی بہن بیٹی ہے
اسی طرح ہزاروں بلوچوں کی یہی درد بھری داستانیں ہیں دنیا کی تاریخ میں اتنا ظلم کسی قوم پر نہیں کیا گیا جتنا ظلم
بلوچ و بلوچستان پر پچھلے 76 سالوں سے کیا جا رہا ہے ،
:is bahi na government ka against Bolna per ak month jail ma guzara
24 کروڑ پاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے 💔
😭😭👈
𝙷
Videos (show all)
Website
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |