WAJID Buzdar

WAJID Buzdar

Share

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

14/08/2025

*یہ دن بھی آنا تھا کہ یوم آزادی کے دن بابائے قوم کی تصویر کو ہی منظرنامے سے غائب کردیا گیا*
*اور اب تحریک انصاف نے 16 اگست کو قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویروں کیساتھ گاڑیوں،گھروں،گلی بازار اور کوچوں میں آویزاں کر کہ پیغام دینے کا اعلان کر رکھا ہے کہ ہم دنیا کو یہ پیغام دیں گے کہ یہ قوم اپنے بانی کو نہ بھولی ہے اور نہ بھولنے دے گی۔۔!!*

14/08/2025

*قائد اعظم کی تصاویر کو سرکاری اشتہارات سے ہٹانے کا معاملہ*

*تحریک انصاف نے 16 اگست کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کی تصاویر گھروں، گاڑیوں اور دکانوں پر قائد اعظم کی تصویر آویزاں کرنے کی کال دیدی*

14/08/2025

پہاڑ پور میں ہزاروں عمران خان کے کارکنوں نے
عمران خان زندہ آباد " کا نعرہ بلند کردیا یہ عوامی جنون ہر وقت نظام کو پریشان کیے ہوئے ہے

14/08/2025

-آزادی کیا ہے ؟؟؟؟
اگر آزادی سے مراد سڑکیں سکول اور ریلوے بنانا ہے"تو ہم انگریزوں کے خلاف کیوں لڑے؟؟ "
انگریزوں نے تو اس ملک کو عدالتی نظام دیا، بہت بڑا ریلوے کا نظام دیا، بہترین تعلیمی ادارے بنائے" سڑکیں بنائیں
سوال یہ ہے کہ پھر آزادی کیا ہوتی ہے ؟؟؟
آزادی سے مراد یہ نہیں، آپ کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہو جس میں آپ فاقہ کش گھوم رہے ہوں،
آزادی سے مراد ایسا معاشرہ ہے جہاں آپ نے آنکھ کھولی تو افراد نے آپ سے مذہب و قومیت نہیں پوچھی بلکہ زمین کے ٹکڑے سے جڑے وسائل میں آپ کے پیدائشی استحقاق یعنی ( خوراک، رہائش ، علاج، تعلیم، باعزت روزگار) تسلیم کرتے ہوۓ زندگی گزارنے کا موقع فراہم کیا۔
تو جب تک عوام بدحال ہے ہر آزادی جھوٹی ہے۔۔

14/08/2025

*عوامی فیلڈ مارشل آف پاکستان عمران احمد خان نیازی کی عوام کراچی کی سڑکوں پر!*

14/08/2025

شاباش پی ٹی آئی ڈیرہ غازی خان حلقہ این اے 186 پی پی 291 ایک بار 14 اگست کو کپتان کی کال پر لبیک کرتے ہوئے شاندار ریلی نکالی

وہ لڑے گا اور اس کے سنگ ہم بھی لڑیں گے
نہ وہ ہر مانے گا نہ ہم ہر مانیں گے۔۔۔!!! 🔥

14/08/2025

Absolutely not

14/08/2025

*This is the last Independence Day that Khan Sahab celebrated with us. 🥺💔*

13/08/2025

کل اور آج عمران خان کی بہنوں کو خان سے ملاقات اس لیے نہیں کروتے کیونکہ گنڈا پور کی خلاف خان کا بڑا فیصلہ آسکتا ہے 😡 عمران ریاض

12/08/2025

❣️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Bharia Town Lahore
Lahore