Gul Zaib jamiyat

Gul Zaib jamiyat

Share

Welcome to all of you from Ghulam Gulzeb, a member of the Jamiat Ulema-e-Islam.

02/07/2026

جس قوم کی ترجیح ایسے کریکٹرز کو راتوں رات وائرل کر کے سپر سٹار بنانا ہو، سوچیں وہ قوم اپنے مستقبل کے لیے کیسے لیڈر چنے گی؟ جیسی ترجیحات، ویسا ہی انجام!

02/07/2026
24/06/2026

"حق بات میں ایسی تاثیر ہوتی ہے کہ مخالف بھی سننے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مؤقف عوام کے جذبات کی ترجمانی ہے۔" 💚
"ایوان میں جب سچ بولا جائے تو خاموشی بھی بہت کچھ کہہ دیتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خطاب قابلِ توجہ رہا۔" ✨

Gul Zaib jamiyat

24/06/2026

حکمرانوں کو معلوم ہےکہ مولانا کی آواز قوم کے دل کی آواز ہے، اسی لیے کبھی میڈیا بلیک آؤٹ کرتے ہیں اور کبھی ایوان کے سپیکر بند کر دیتے ہیں.
مگر یاد رکھو آوازیں دبانے والے ہمیشہ رسوا ہوئے ہیں.

Gul Zaib jamiyat

23/06/2026

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی کشمیر کی صورتحال پر اہم گفتگو۔

@ Gul Zaib jamiyat

22/06/2026

قلعہ سیف اللہ، مولانا عبدالواسع *صاحب کی سکواڈ کی گاڈی اور مزدا کرین میں تصادم سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے😢*

22/06/2026

*مولانا کا معاملہ تو ہمارے سامنے ہے۔ وہ ایک پورا سیاسی مکتب فکر ہیں۔ بات کہنے کا جو اسلوب ان کا ہے، کسی کا نہیں۔ سخت سے سخت بات بھی اس شائستگی سے کہہ جاتے ہیں کہ سننے والا بد مزہ ہونے کی ہمت بھی نہیں کر پاتا۔*

*ان کی گفتگو ایک گلدستہ ہے۔ اس میں کبھی پھولوں کی مہک نمایاں ہوتی ہے تو کبھی کانٹے بڑھ جاتے ہیں۔ جس کو وہ گلدستہ تھما دیتے ہیں اس کی قسمت کہ اسے خوشبو محسوس ہو یا کانٹوں کی چبھن۔ لیکن ہر صورت میں رہتا یہ گلدستہ ہی ہے۔ لینے والے کو بھلے کانٹا ہی چبھ رہا ہو، لیکن وہ مسکراتا ہے اور مولانا کا شکریہ ہی ادا کرتا رہ جاتا ہے۔*

(آصف محمود)
صحافی و کالم نگار

Gul Zaib jamiyat

Website