Islamic teach
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic teach, Health/Beauty, dubai satwa, Al Satwa.
اگر 14 اگست کسی نے خیبر پختونخوا میں منایا تو پختونوں کے خون سے غداری ہے❌🇵🇰
منافقت کی اعلیٰ ترین مثال:
اسلام آباد کے ہوٹلوں میں شراب بیچی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
اٹھارہ سال سے کم عمر نکاح پر پابندی لگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
ختمِ نبوت کی شق میں ترمیم ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
فلاں بل منظور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
میرا جواب:
جی، وہ اسمبلی میں نوّے اور پچھتّر سیٹوں والے عظیم منافقوں، دین بیزاروں اور ان کے کارکنوں کو دیکھ کر افسوس کر رہے ہیں کہ یہ لوگ ووٹ کے وقت کہاں غائب ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت ان کو مولانا فضل الرحمٰن یاد کیوں نہیں رہتا ؟ اُس وقت تو یہ لمبی لمبی زبانیں باہر نکال کر یہی کہتے ہیں کہ:
"علماء اسلام نہیں، اسلام آباد چاہتے ہیں۔ علماء کا سیاست میں کیا کام ؟"
ارے او منافقو! پہلے یکرنگ تو ہو جاؤ، پہلے اپنا قبلہ تو درست کرو، پہلے ذرا اس مولوی کو مضبوط تو کرو۔ لیکن نہیں، آپ ایسا کیوں کریں گے؟ کیونکہ آپ تو منافقت میں ڈگریاں لے چکے ہیں۔ آپ کو تو بس مولوی پر اعتراض ہی کرنا ہے۔
سو لگے رہو منافقو، آپ کے اعتراض کا جواب دینے کے لیے ہم ہیں نا۔
جب بھارت میں مساجد گرائی گئیں تو پاکستانی مسلمان وہاں کے مسلمانوں پر طنز کرتے ہوئے کہتے تھے: "شکریہ جناح"۔ لیکن آج، اسلام کے نام پر بننے والے اس ملک میں نہ علما محفوظ ہیں، نہ مدارس، اور نہ ہی مساجد۔
Da waliullah afsar afghan ta jawab I think I will I have to I Afsar Afghanistan International افغانستان اینترنشنال Afsar Afghan Anwar Wazeer pakhtoon Khyber Pakhtunkhwa Pashto HD Danc Pakistan Cricket Team Manzoor Ahmad Pashteen afg_love_official PashtofunnyVideos Humara Pakistan AllPages.com AllPages.com Afsar Afghan Khyber Pakhtunkhwa Pashto HD Danc afg_love_official PashtofunnyVideos Afghanistan International افغانستان Pakistan Cricket Team BBC Pashto Afghanistan Cricket Board Mix pashto dance
Manzoor Ahmad Pashteen Islam Elwy -إسلام علوي Anwar Wazeer pakhtoon Afghanistan Cricket Board Islam Fawzy Tahir Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Dubai Satwa
Al Satwa
653421
