Islamic world

Islamic world

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic world, Health/Beauty, Dip, Dubai.

15/12/2023

اللہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجھک !
اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی۔
JUMMA MUBARAK ❤️💐🌹

14/12/2023

ویلنٹائن میری جوتی کی نوک پر ...🩴
ایک عیسائی نے عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی..
ایک ہندو نے عیدالاضحی پہ بکرا قربان کیا..
ایک یہودی نے رمضان کا روزہ رکھا..
کیا آپ نے کبھی ایسا سنا؟
نہیں نا! تو یہ کیا ہے,
مسلمانوں نے ویلنٹائن ڈے جوش سے منایا
نیا سال منایا
اپریل فول منایا
بسنت منائی

پہ راکھی باندھنے کی تقریب
کتنے شرم کی بات ہے؟
پھر ہم الله سے شکوہ کرتے ہیں کہ زلزلے اور سیلاب ہم پہ کیوں آتے ہیں. کیا ہم مسلمان ہیں؟
کیا ہم دعوی کر سکتے ہیں کہ ہم امتی ہیں حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے ؟
اس بارے میں ضرور سوچیں, کیا یہ صحیح ہے
کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کی بہن بیٹی کے ساتھ ویلنٹائن ڈے منائے؟
اگر نہیں تو اس بےحیائی سے باز آ جائیں.
وہ لوگ ہمیں محبت کا درس کیا دیں گے؟ ؟ ؟ ؟
جو اپنے کتوں کو تو ساتھ سلاتے ہوں،
لیکن اپنی ماں کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہوں...کیا ہم اپنی اقدار س اسلامی تعلیمات سے دور نہیں ہوتے جارہے ؟؟؟
فرصت نکال کے زرا اپنے ذہنوں اور ضمیر کو کھنگالنے گا ضرور ۔۔۔شام کی خصوصی پیشکش:
رخشندہ بخآری 🍁

14/12/2023

آج کا نافرمان بیٹا،
کل کا پریشان باپ ہو گا
یہی قانونِ فطرت ہے۔

14/12/2023

سنو اپنی تکلیف پر اللہ کا شکر ادا کیا کرو جو تمہیں دنیا سے بیزار کر کے، اپنے اللہ کے قریب لے آٸی کیونکہ اُس کی قُربت بہت قیمتی ہے

14/12/2023

تحریر کو پڑھیئے اور حقائق کو جانئیے کہ یہ آ پر فرض ہے
آج ایک نئی چیز پیش خدمت ہے

۔ اس تصویر میں ایک جگہ ایک تخت پر ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کی جا رھی ھے

۔ دوسری تصویر میں اس خالی تخت کی تصویر ھے اس تصویر میں میں نے تیر کے نشان سے ایک پتھر کی نشاندھی کی ھے

جو اس کرسی یا تخت کے بالکل عین نیچے ھے۔ یہ مقدس پتھر وہ ھے جس پر بٹھا کر حضرت داؤد علیہ السلام کی تاج پوشی کی گئی تھی۔

اسے تخت داؤد کہا جاتا ھے۔ جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے ھیکل سلیمانی تعمیر کیا تو یہ پتھر دوسری مقدس اشیاء کے ساتھ ھیکل سلیمانی میں رکھا گیا۔

جب سنہ ء 70 میں رومیوں نے فلسطین پر حملہ کیا تو لاکھوں یہودیوں کے قتل عام کے ساتھ ساتھ ھیکل سلیمانی کو بھی گرا کر تباہ کر دیا
، ٹائٹس نے یہی پتھر بھی ساتھ لیا اور اسے روم میں لا کر رکھ دیا۔

روم کے بعد یہ پتھر آئرلینڈ لایا گیا، آئرلینڈ سے سکاٹ لینڈ لایا گیا ، آئرش اور سکاٹش بادشاہ اسی مقدس پتھر پر بیٹھ کر تاج پوشی کی رسم ادا کیا کرتے تھے۔
اسکاٹ لینڈ سے یہ پتھر انگلینڈ لایا گیا ، انگلینڈ میں بھی برطانوی بادشاہ اسی تخت داؤد پر تاج پوشی کی رسم ادا کیا کرتے ھیں۔ یہ پتھر اس وقت برطانوی پارلیمنٹ کے ساتھ چرچ میں موجود ھے۔

اس پتھر کی اگلی منزل کہاں ھے؟۔

یہو۔۔۔دی اس تخت داؤد کو اس کی اپنی پرانی جگہ یعنی تیسری بار تعمیر کئے جانے والے ھیکل سلیمانی میں دوبارہ رکھنا چاھتے ھیں۔

یہو۔۔۔۔۔دیوں کے عقیدے کے مطابق اسی تخت داؤد پر ان کا مسیحا آ کر بیٹھے گا اور ساری دنیا پر حکومت کرے گا۔ وہ مسیحا جسے ھم مسلمان دجال کے نام سے جانتے ھیں۔

عیسائیوں کا عقیدہ ھے کہ اس تخت پر ان کے مسیح حضرت عیسیٰ علیہ السلام آ کر بیٹھیں گے ۔
یہ تو آپ کو بھی علم ھوگا کہ اس ھیکل کے تمام حصے یہو۔۔۔۔دیوں نے تیار کر رکھے ھیں صرف ان کو نصب کرنا باقی ھے۔

یہ ھیکل عین اسی جگہ تعمیر کیا جائے گا جہاں اس وقت مسجد اقصیٰ موجود ھے ، اس مقصد کے لئے گنبد صخریٰ اور مسجد اقصیٰ کو شہید کیا جائے گا۔
اور یہ بھی آپ نے سنا ھوگا کہ یہو۔۔۔دیوں نے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کو خفیہ طریقے سے مشینری استعمال کرکے کمزور کر دیا ھے۔
کیا یہ سب آسان ھوگا؟۔
ھرگز نہیں۔
جب مسجد اقصیٰ جو کہ مسلمانوں کا قبلہ اول ھے گرائی جائے گی تو کمزور اور بکھرے ھونے کے باوجود مسلمان اٹھ کھڑے ھونگے۔

چاھے کوئی سنی ھو ، شیعہ ھو ، وھابی ھو دیوبندی ھو اپنے قبلہ اول کی شہادت کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے

اس معاملے میں آج بھی تمام مسلمان متحد ھیں۔ نتیجے میں آخری عالمی جنگ شروع ھوگی جس کے بارے نبی کریم ﷺ کی پشین گوئیاں موجود ھیں۔

وہ اتنی خوفناک جنگ ھوگی کہ حدیث پاک میں ھے کہ اس جنگ میں اتنی خونریزی ھوگی کہ زمین لاشوں سے اٹ جائے گی۔ ایک پرندہ زمین پر خالی جگہ کی تلاش میں اڑے گا لیکن اسے زمین پر اسے کوئی جگہ ایسی نہیں ملے گی جہاں انسانی لاشیں نہیں ھونگی۔

حتی کہ وہ تھک کر گرے گا تو جہاں گرے گا وھاں بھی لاشوں کا ڈھیر ھوگا۔

یہ جنگ ھر صورت ھو کر رھے گی اس آخری جنگ کا ذکر تمام مذاھب کی کتابوں میں ، ھرمجدون، آرماگیڈن حتی کہ ھندوؤں کی کتابوں میں مہا یدھ کے نام سے موجود ھے۔۔

یہو۔۔۔دی اور عیسائی اس جنگ کے لئے مکمل تیار ھیں ان کی ایک نیٹو فوج پوری تیاری کی حالت میں ھے
جبکہ مسلمان ابھی تک اپنے مسلوں میں الجھے ھوئے ھیں۔ یا ان کو عیاشیوں بدمعاشیوں فرقہ پرستیوں میں الجھا دیا گیا ھے۔

آج پاکستانی قوم کو دیکھئیے ان کے لئے سب سے بڑا مسٕلہ حلقہ 122 بنا پڑا ھے، مذھبی جماعتوں کے آپس کے مومن کافر کے جھگڑے چل رھے ھیں۔
نوجوان نسل شیلا کی جوانی اور منی کی بدنامی کے اسباب تلاش کر رھی ھے

۔سوشل میڈیا کی نسل کا حال دیکھنا ھو تو کسی سنی لونی یا شکیرا کے پیجز پر دیکھ لیجئیے لاکھوں فینز ان کی ھر روز نئے پوز کی فوٹوز پر فدا ھو رھے ھیں

۔ مسلم امہ کو ان چیزوں میں الجھا کر دین سے دور کرکے وہ لوگ اپنے اصل مشن پر پوری توجہ سے کام کر رھے ھیں۔
آپکی آواز کہیں پہنچے نا پہنچے لیکن آپ نے اپنے حصے کا قلمی جہاد کرنا ہے قلمی جہاد پھیلانا ہے۔
Copy

11/12/2023

‏شیطان کے پندرہ دشمن!
حضرت فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب میں وہب بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ سے ایک روایت نقل فرمائی ہے اس میں ہے کہ حضور ﷺ نے شیطان سے پوچھا کہ اے ملعون! تیرے کتنے دشمن ہیں؟ تو شیطان نے جواب دیا کہ پندرہ قسم کے لوگ میرے دشمن ہیں۔
1۔ سب سے پہلے دشمن آپ ﷺ ہیں۔
2۔ عادل بادشاہ اور عادل حکام۔
3 ۔ متواضع مالدار۔
4۔ سچا تاجر۔
5۔ خشوع کرنے والا عالم۔
6۔ خیرخواہی کرنے والا مومن۔
7۔ رحم دل مومن۔
8۔ توبہ کرکے ثابت قدم رہنے والا۔
9۔ حرام سے پرہیز کرنے والا۔
10۔ ہمیشہ طہارت پر رہنے والا مومن۔
11۔ کثرت سے صدقہ کرنے والا مومن۔
12۔ لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے والا مومن۔
13۔ لوگوں کو نفع پہنچانے والا مومن۔
14۔ قرآن کریم کی ہمیشہ تلاوت کرنے والا عالم وحافظ۔
15۔ رات میں ایسے وقت تہجد اور نفل پڑھنے والا جس وقت سب لوگ سوچکے ہوں

Copied
‎ #موناسکندر

11/12/2023



🌷ِبسْمِ اللّٰـهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ🌷

اِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ🌷
بےشک اللّٰہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضاٸع نہیں کرتا🌷

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷
صبح بخیر والایمان🌷

11/12/2023

فلس ط ین . . . یہو د ی اور خونی چاند

دنیا بھر کے یہودی گذشتہ دو ہزار سال سے چاند گرہنوں کا مطالعہ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ یہودیوں میں تصوف کی ایک بہت بڑی تحریک "قبالہ" تین ہزار سال سے سرگرم عمل ہے۔ مدتوں ان کے ہاں تصوف کا علم زبانی طور پرمنتقل کیا جاتا تھا، مگر چند سو سال پہلے ان کے ہاں تصوف کے لٹریچر نے جنم لیا. اور اس سلسلے میں تین کتابیں "باہیر" سفر راذیل، حمالخ اور "ظہر" لکھیں گئیں اور آج بھی یہ سلسلہ ہی تصوف قبالہ" کی رہنما تصانیف مانی جاتی ہیں۔ یہودی علم نجوم سے بالکل دور رہتے ہیں، بلکہ اسے حرام قرار دیتے ہیں، مگر چاند اور سورج کے گرہنوں کے دوران زمین پر وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ اپنی مقدس کتابوں کی روشنی میں ضرور کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک تاریخ میں جب کبھی چار خونی چاند گرہن ایک ترتیب میں آئے، تو بنی اسرائیل پر ایک آفت ضرور ٹوٹی، مگر اس آفت کے بعد ان کی یقینی فتح ضرور ہوتی ہے۔ یہودیوں نے ایسے بڑے واقعات کی ایک تاریخ مرتب کر رکھی ہے۔ اس سارے عمل کو وہ "ایلی" یعنی اللہ کی نشانیوں میں سے ایک واضح نشانی جانتے ہیں۔ ان چاند گرہنوں کی اہمیت اس وقت ہوتی ہے جب یہ چار خونی چاند کسی نہ کسی یہودی مذہبی دن کے آس پاس ظہور پذیر ہوں.
۔
یہودی گذشتہ پچاس سال سے ایسے چار خونی چاند گرہنوں کا انتظار کر رہے تھے اور اسرائیل کے معبدوں میں اس کے لئے مستقل دعائیں اور دیوارگریہ پر عبادت ہو رہی تھی۔ ان میں پہلا خونی چاند گرہن 15 اپریل 2014ء کو لگا۔ اس دوران یہودیوں کا مشہور تہوار "یدش" جسے انگریزی زبان میں (Passover) کہتے ہیں، وہ منایا جا رہا تھا۔ یہ تہوار سات دن تک چلتا ہے۔ اس دوران یہودی ایک مخصوص روٹی پکاتے ہیں اور دیوار گریہ کے سامنے قربانی کرتے ہیں۔ دوسرا خونی چاند گرہن 8 اکتوبر 2014ء کو لگا ا اور اس دوران یہودیوں کا مشہور مذہبی دن سکوٹ تھا، جسے انگریزی میں (Feast of Tabernacle) کہا جاتا ہے۔ اس تہوار کے آخر میں ان کا مقدس ترین دن یوم کپورآتا ہے یہ دن یہودیوں کی مصر سے صحرائے سینا کی طرف روانگی کی علامت ہے۔ تیسرا خونی چاند 4۔ اپریل 2015ء کو طلوع ہوا اور یہ بھی "یدش" کے دنوں میں ہوا اور چوتھا خونی چاند 28 ستمبر 2018ء کو سکوٹ کے دنوں میں لگا۔ ان چاروں چاند گرہنوں کے حوالے سے یہودی علماء نے یہ پیش گوئی کی۔ کہ جلد اسرائیل کے لئے کسی ایسی جنگ کا آغاز ہوگا جس میں ابتدائی طور پر انہیں شکست ہوگی۔ اور انہیں ظلم سے دوچار ہونا ہوگا مگر اس کے آخر میں یہودیوں کو مکمل فتح حاصل ہو جائے گی۔ ان کے اخبارات، رسائل اور میڈیا اس عمل کو (Tragedy and then Triumph) کا ٹائٹل دیتے ہیں۔ یعنی "غم و اندوہ کے بعد کامیابی" اسی پس منظر میں دنیا بھر کا یہودی میڈیا اور ان کے زیرِاثر مغربی میڈیا عرب ممالک میں آنے والی 2011ء کی عرب بہار کو مسلم اُمہ کی خوفناکی سے تعبیر کرتے رہے اور بتاتے تھے کہ عرب ممالک اب پوری دنیا کے لئے ایک خطرہ بن چکے ہیں۔

💫
اس کے ساتھ ساتھ وہ یہ نظریہ بھی پیش کرتے تھے کہ اب امریکہ دنیا میں امن قائم کرنے کے بالکل قابل نہیں رہا، اور اس کی جگہ اسرائیل کو خود آگے بڑھ کر مسلمانوں کی اس عالمی دہشت گردی کو روکنا چاہئے۔ عرب بہار کی بے چینی سے فائدہ اٹھا کر ان ملکوں میں مکمل تباہی کا راستہ ہموار کیا گیا اور یوں مصر کے مرسی اور لیبیا کے قذافی کو نشانِ عبرت بنا دیا گیا۔ اپنے اردگرد مسلم ممالک کی بربادی کے بعد یہودیوں کی اکثریت اس بات پر یقین کرتی ہے کہ اب ان کی عالمی حکومت قائم ہونے کے دن آ گئے۔
ایسے چَاند گرہنوں سے متعلق یہودیوں کی مرتب کردہ تاریخ کے مطابق، گذشتہ پانچ سو سالوں کی تاریخ میں پَہلی دفعہ خونی چَاند گرہن 1492-93ء میں لگے تو سپین میں رہنے والے لاکھوں یہودیوں پر آفت ٹوٹ پڑی۔ سپین کو ازابیلا اور فرڈینڈ نے فتح کیا تو وہ قتل کئے گئے، غلام بنا لئے گئے یا ان سے زبردستی عیسائی مذہب اس شرط پر قبول کروایا گیا کہ ان پر سؤر کھانا اور ہفتہ کے دن کاروبار کرنا لازمی قرار دیا دیا گیا۔ لیکن 1492ء میں ہی سپین کے کولمبس نے ہی امریکہ دریافت کر لیا اور یہودی اس سرزمین کو اپنے لئے "ایلی" یعنی اللہ کی طرف سے ایک تحفہ اور آئندہ غلبے کا ذریعہ قرار دینے لگے۔
یہودی وہاں جا کر آباد ہو گئے اور آج وہ اس کی سیاست، معیشت اور میڈیا پر مکمل طور پر قابض ہیں۔
دوسری دفعہ ایسے چار خونی چَاند گرہن 1949-50ء میں ظہور پذیر ہوئے۔ اسرائیل وجود میں آ چکا تھا اور ڈیوڈ بن گوریان کی حکومت بن چکی تھی۔ اس حکومت کے خلاف سات عرب ممالک کی افواج متحد ہو کر حملہ آور ہوئیں۔ اسرائیل کے پاس صرف ایک ٹینک تھا، لیکن قوم پرست عربوں کے پاس دو سو ٹینک تھے۔ اسرائیلی آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ "ایلی" نے انہیں قوم پرست، روس نواز عربوں پر فتح عطا کی۔

19/02/2023

سبق ملا ہے يہ معراج مصطفیؐ سے مجھے
کہ عالم بشريت کی زد ميں ہے گردوں

علامہ محمد اقبالؒ

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعہ معراج سے میں نے یہ نکتہ حاصل کیا کہ آسمان انسان کی رسائی سے باھر نہیں۔

19/02/2023

Friends

19/02/2023

نبی پاک صلی نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

18/02/2023

جو اللّٰہ کو بھول بیٹھے ہیں 😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Dip
Dubai
00000