Wait a moment
Ignore fake people but always happy with your self �
Security problem
🖤
*🌾ماضی کے اچھے تعلقات کی لاج ضرور رکھنی چاہیے ... یہی چیز انسان کے ظرف ... اور شخصیت کو واضح کرتی ہے .......!!!*
🖤
افطار پر بلانے سے رزق اور محبت میں اضافہ ہوتا ہے
"کوئی سن رہا ہے میری بات"
🙄🙄🤔🤔🤔🙈🙈🙈
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.🖤
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے ♥️♥️
پاکستان
23/03/2022
23 March pakistan 🇵🇰 day
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے🌺🥀
میں ہمسفروں کی گرد کے بیچ
اک خود سفری کا قافلہ ہوں
جون ۔۔
🖤🚬
ہمیں پنھسا کہ یہاں فاصلوں کی الجھن میں ۔۔۔۔
زمین ضرور کہیں آسمان سے ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے
جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے🌸❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
