Saqib Fareed Butt
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
�کشمیری_ش
14/05/2024
اشرافیا بھی یتیم 🍁🚩✌
بریکنگ نیوز
اسلام آباد، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے مابین مزاکرات ناکام ہو گئے ۔
سئنیر رہنما جوائنٹ ایکشن کمیٹی سردار عمر نزیر کشمیری نے مارچ کو آگے بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے جاری مذاکرات کو حکومتی چھوٹ فراڈ قرار دیا ہے۔
آٹے کی سبسڈی کی آفر کے علاؤہ کسی دوسرے مطالبے کو حکومت نے ماننے سے انکار کر دیا، تمام قافلے اب مظفرآباد کی طرف مارچ کریں۔ عمر نذیر کشمیری
ایک ویڈیو مری سے موصول ہوئی ہے کہ ابھی ابھی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری آزاد کشمیر کی طرف دوبارہ نکل گئی ہے 🚨🚨
آزاد کشمیر میں بجلی کی سالانہ پیداوار اور اس کی سالانہ مالیت کا اندازہ
منگلا ڈیم 1400
نیو بونگ اسکیپ میرپور 84
جاگراں ڈیم 30
کٹھائی ڈیم ہٹیاں 5
کنڈل شاہی نیلم 2
کیل 2
لیپا ڈیم 3
کل پیداوار 1523 میگاواٹ فی گھنٹہ
جبکہ آزاد کشمیر کی کل ضرورت 385 میگا واٹ ہے ۔
زیر تعمیر ڈیم
کوہالہ ہائیڈرو 1100
نیلم جہلم ....969 میگا واٹ
پترند ہائیڈرو پلانٹ ..مظفر آباد 147
کوٹلی ہائیڈرو 100
گل پور ہائیڈرو ...100
اٹھ مقام ڈیم 350
کروٹ ڈیم 640
کل ... 3469 میگا واٹ
یہ کل پیداوار بنتی ہے 4932 میگاواٹ ۔
مدت تکمیل ...2018 تا 2025
تمام اعداد و شمار پاک چین اکنامک کو اپرٹیو پلاننگ کے ہیں ۔
آزادکشمیر میں موجود اور زیر تعمیر منصوبے 4932 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ۔
بجلی کی ایک یونٹ ایک کلو واٹ ہوتی ہے ۔ اور اس کا تخمینہ گھنٹوں کے حساب سے لگایا جاتا ہے ۔
اور میگا واٹ میں دس لاکھ کلو واٹ ہوتے ہیں ۔
بجلی کی پیداوار اور تصرف گھنٹوں کے حساب سے ہوتا ہے ۔
ایک کلو واٹ دس گھنٹوں میں صرف یا پیدا ہو گی ۔
گویا دن میں یونٹ کے حساب سے یہ
2.33یونٹ بنیں گے ۔
کیونکہ بل یونٹ میں بنتا ہے ۔
آزادکشمیر کو اس وقت 60سے 70روپے یونٹ کے حساب سے کمپنی واپس بجلی فراہم کرتی ہے ۔
پیداوار 4932 میگا واٹ فی دس گھنٹے ۔
یومیہ پیداوار کیا ہو گی یونٹ میں:
4932×2.4=11836.8
اور سال میں کتنے یونٹ بنیں گے؟ اب ان کو میگا واٹ میں تبدیل کریں ۔
11836.8×1000000
=1183680000
یہ بن گئے یونٹ ۔
اور ایک یونٹ کی قیمت اگر 5 روپے 42 پیسے ہو تو:
1183680000×5.42
=6415545600
گویا ایک دن میں ہم 6415545600 روپے کی بجلی پیدا کرتے ہیں ۔
تو سال میں پیداواری مالیت کیا ہو گی:
6415545600×365
=234167414400
آزادکشمیر کے موجودہ اور زیر تکمیل منصوبے سال میں
2341674144000 روپے کی بجلی پیدا کریں گے ۔
واپڈا کے حساب سے بجلی کی سالانہ پیداواری مالیت بنتی ہے:
23 کھرب 41 ارب 67 کروڑ 41 لاکھ 44 ہزار روپے ۔
اور آزادکشمیر کا سالانہ بجٹ 2019 میں 120 ارب روپے ہے ۔”
اب کشمیری اپنا جائز حق مانگ رہے ہیں تو آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت ڈنڈے کے زور پر کشمیریوں کے حقوق سلب کرنا چاہتی ہے جو کہ کشمیری کبھی نہیں ہونے دیں گے۔
منگلا ڈیم بناتے وقت یہ پورے کشمیر کو فری بجلی دینے کا معاہدہ ہوا تھا جو تاحال پورا نہیں ہوا بلکہ الٹا کشمیریوں کو سب سے مہنگی بجلی دی جا رہی ہے۔
اس ظلم اور ناانصافی کے لیے پورا کشمیر سڑکوں پر نکل رہا ہے۔
Qu larwa rha hn ham logu ko apas ma sram kr lo kuch police hmari sab kuch hmra or qabza ap logu ka asa nhi chalay ga❤️🩹😭
28/03/2024
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo⚡❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
26/03/2024
بٹ قوم کی تاریخ:
بٹ ایک قوم ہے جو کشمیر، پاکستان اور بھارت میں آباد ہے۔ بٹ قوم میں ہندو اور مسلمان دونوں پائے جاتے ہیں۔سر والٹر لارنس اپنی تاریخ میں ان کی اصل برہمنوں سے ثابت کرتے ہیں
مصنف تاریخ گلشن کشمیر نے بھی انہیں برہمن لکھا ہے اور کشمیر کے جغرافیہ ملحقہ راج ترنگنی کلہن سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ برہمن تھے۔
یعنی کہ تاریخ سے من و عن ثابت ہوتا ہے کہ بٹ برہمن تھے جو کہ راجاؤں سے بھی اونچی ذات مانی جاتی تھی۔
1891ء کی مردم شماری کی ریاستی رپورٹ میں بٹ فرقہ کا اصل نام کارکن پنڈتوں کی ایک ذات بٹھارک کا مخفف بھٹ ہی بتایا گیا ہے۔بلکہ راج ترنگنی کلہن کے فٹ نوٹ میں بھی دراس،لداخ،سکردو وغیرہ کی بھٹ یا بھوٹ اقوام کو بھی بٹ ہی ظاہر کیا گیا ہے۔
آج کل ان میں سے بہت سارے بھٹہ کے نام سے بھی مشہور ہیں اور صدیوں سے مسلمان ہیں۔ہندو عہد قدیم کے آخری ایام میں بزمانہ راجہ راج دیو۔
جب لون اور دیگر فرقوں کا زور کم ہوا تو فرقہ بٹ نے راجہ کے خلاف شورش شروع کر دی جس کی وجہ سے راجہ نے برہمنوں کے قتل عام کا حکم دے دیا۔ تاریخوں میں لکھا ہے کہ ہر طرف قتل عام ہونے لگا بٹوں نے اپنی ذات بدل لی، شکلیں بدل لیں اور کئی دوسرے ملکوں میں نکل گئے اور تاریخ گلدستہ کشمیر کے مطابق اب تک کشمیر میں یہ مثل زبان زد عام ہے کہ "نہ بٹوام"یعنی میں بٹ نہیں ہوں۔
سلطان سکندر بت شکن کشمیر کا مشہور بادشاہ تھا اس کا وزیراعظم ایک ہندو تھا جو بٹ برہمن فرقہ سے تھا اور اس کا نام سیہ بٹ تھا جب اس نے اسلام قبول کر لیا تو اسکا نام سیف الدین رکھا گیا اور بادشاہ کی طرف سے"ملک" کا خطاب ملا۔ملک سیف الدین بٹ اس قوم کا پہلا مسلمان تھا۔
اس کے علاوہ تاریخ میں کئی نام ملتے ہیں جو بٹ برہمن سے تھے اور کافی شہرت رکھتے تھے جیسےمہاراجہ للتا دتیہ کے دور میں متر بٹ، راجہ جیا پیڈ کے دور مین دیو بٹ،راجہ سنگرام کے دور میں بھو بٹ،رانی کوٹہ کے زمانہ میں پچہ بٹ کا نام تاریخ کے صفحوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ ان کے علاوہ سلطان حسن شاہ کا سپہ سالار تازی بٹ ایک مسلمان بٹ ہی تھا جس نے تاتار خان حاکم پنجاب کو شکست دی اور سیالکوٹ کو تباہ کیا۔
بعہد یوسف شاہ وزیر اعظم چک بٹ کا محمد بٹ تھا۔یہی محمد بٹ تھا جس نے اکبر کی فتح کشمیر کے وقت اپنے اثر و رسوخ سے فتنہ و فساد رفع کرا دیا تھا۔مغل دور حکومت میں بھی اس قوم کے کئی فرزند آسمان شہرت و ترقی پر آفتاب بن کر چمکتے رہے، ان میں ابدال بٹ، حاجی محمد اسلم، شیخ داود بٹ،مالو اور ممہ بٹ پانپوری علم و عمل اور تجارت و دربار داری میں بہت ممتاز تھے۔ موجودہ دور میں کشمیر میں مشہور بٹ شخصیت مقبول بٹ شہید ہیں ۔
بٹ پاکستان میں اور بھارت میں بھٹ بولا جاتا ھے یہ قوم خود میں کئی گوت رکھتی ہے یہ لوگ کشمیر سے تب نکلنا شروع ہوئے جب ڈوگرہ راجپوتوں نے ان کو مسلمان ہونے پر طرح طرح سے تکالیف پہنچائی، اس قوم کے کافی لوگ پنجاب میں آ گئے اور یہی اپنا کام کاج کرنے لگے۔ گوجرانوالہ میں ان کی تعداد کافی زیادہ ھے اس کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی کافی بٹ لوگ آباد ہیں ۔
15/03/2024
یااللہ پاک ماہ رمضان کے بابرت مہنے کے صدقے فلسطين کے مسلمانوں کے مدد فرما آمین🤲🏻🤲🏻
20/02/2024
18/02/2024
بیکارنہیں جاۓ گی تدبیر ہماری
آزادی کشمیر ہے تقدیر ہماری
ہم اہل وفا شبر و شبیر کے نوکر
تاریخ میں روشن رہے تقصیر ہماری
یہ دار و رسن زیور زیبا ہیں ہمارے
دیتی ہے گواہی یہی زنجیر ہماری
تم دیکھ لو کیا صفحہ ہستی پہ رہا ہے
زنداں کی سلاخیں ہیں کہ تکبیر ہماری
ہم بولنے لگ جائیں جو اللہ کے کرم سے
شمشیر سے کچھ بڑھ کے ہے تقریر ہماری
ہم لوگ جو مقبول الہی ہیں ازل سے
دشمن کو ڈراتی رہے تصویر ہماری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Hart Of Sharjah
Dubai
00000
