Goole of World
my name is Abdulrauf
Business with sikander iqbal
Fuj road
11/03/2026
With W Ali Butt – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
Dubai road
11/03/2026
With Business with sikander iqbal – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Dubai
*نمازِ فجر کی سنت اور فرض کے درمیان کسی سے گفتگو کئے بغیر یہ تسبیح پڑھیں:*
~سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ - *100 مرتبہ*
* فضیلت:
تاجدارِ مدینہ علیہ الصلٰوۃ والسلام کے فرمان کا مفہوم ہے کہ دو الفاظ ایسے ہیں جو اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہیں۔ وہ زبان پر ہلکے اور بروزِ قیامت میزان عمل پر بھاری ہوں گے۔
*¹ سبحان اللّٰہ وبحمدہ*
*² سبحان اللّٰہ العظیم*
رزق میں برکت ہوگی اور کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی نوبت نہیں آئے گی (ان شاء اللّٰہ تعالٰی)
*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai
00000
