Absolutely Not-IK

Absolutely Not-IK

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Absolutely Not-IK, Dubai.

31/12/2024

لب جان انصاف کے لئے آئی ہوئی خاتون کو فوری انصاف دیتے ہوئے۔داد رسی کے لئے آئی ہوئی خاتون کی عزت تار تار کردی۔
‏افغانی ⁦‪‬⁩ نے پاکستان کے خلاف نازیبا اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا۔ بار ہا سمجھایا کہ پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرتے ہوئے اخلاقی اور اسلامی آداب کو یاد رکھو مگر نہیں مانا
‏یہ نہ طالب ہے اور نہ مسلمان ۔ اور نہ یہ ثابت کرسکتا ہے کہ اسنے پاکستان کے خلاف اپنے اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا پر جو تصاویر یا ویڈیوز شئیر کئے وہ حقیقت ہے۔
‏یہاں تک کہ پاک فوج کے خلاف نازیبا اے آئی تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے اسے اپنی داڑھی و پگڑی کا خیال بھی نہ آیا۔
‏دوسری ویڈیو کا اتنطار فرمائیں

28/07/2024

???

27/07/2024

پاراچنار پر میزائل اور بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جارہا ہے ۔۔اس اندھیری رات کو خون کا کھیل شروع اور حکومت وقت ملوث ہے ۔۔???

27/07/2024

یہ ایک یزید اصل کا حکومت ہے

اور یہ کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں م
parachinar🚩💪🏽💪🏽💪🏽

26/07/2024

ذرائع کے مطابق سنٹرل کُرم سرپاخ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا چاروں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ، علاقے میں خوف وہراس

29/06/2024

mashallah🤍🤍

14/02/2024

پروگرام وڑنے والا ہے

10/02/2024

ہم ہمیشہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

inshaallah
love ik💪👊

09/02/2024

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ۔

08/02/2024

اللہ خیر

08/02/2024

inshaallah King
♥️♥️♥️

coming back

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dubai