Zee shan Afzal
السلام علیکم !
اسلامی ویڈیوز کے لیے اس پیج کو فالو لائک کریں
اپنے پیاروں تک بھی پہنچائيں جزاک اللّہ
Peer ajmal raza qadri...
میرے مولا میری آنکھیں 🌷🌹
*اہمیت وقت اور اکابر کا معمول !*
اے نور خدا آہ کر
انکھوں میں سما جاناں ۔🌹
*کیا نیکیاں کرنے سے حقوق العباد معاف ہو جائیں گے*
*🌹آواز مبـــــــارکـــــــــ🎙🌹*
*مُفکرِ مِلت،ترجُمانِ فکرِ رَضا*
*"پیر محمد اجمل رضا قادری رضوی"صاحب🌹بانی "اصلاح معاشرہ پاکستان🇵🇰*
❍°•┈┈•⇓❁💛❃💛❁⇓•┈┈•°❍
*📤ضرور سنیے اور ثواب کی نیت سے اصلاحِ معاشرہ کے لئے شیئر کیجئے اور خوب نیکیاں کمائیے📥*
*Follow us on page
•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈
پیر اجمل رضا قادری 🌷
محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں
وہ لوگ خدا شاہد قسمت کے سِکندر ہیں جو سرورِ عالم کا میلاد منانے ہیں
ماشاءاللہ آج جامعہ مسجد بلال دہوٹ ملکاں میں ایک اعظیم الشان محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منائی گئی جس میں کسیر تعداد میں علماءکرام، بچوں، بڑوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا حافظ شوکت صاحب جامعہ مسجد خیر کثیر نکیال نے کیا ۔ اللہ پاک سب کا آنا اپنی بارگاہ اِلٰہی میں قبول فرمائے اور اس محفل کی برکت کے صدقے ہمارے بیماروں کو شفاء کامل عاجل عطاء فرمائے اور ہماری تمام مشکلات کو آسان فرمائے ۔ بلخصوص دادا جان جناب! چیرمین فیض صاحب کو اس محفل کے صدقے صحت وتندرستی عطاء فرمائے اور ان کی جملہ بیماریوں کو دور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai
