Best things that makes life beautiful
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Best things that makes life beautiful, Health/Beauty, almjaz Sharjah UAE, Sharjah.
20/02/2024
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے انسان سب کچھ کر لیتا ہے لیکن وہ نہیں کرتا جو اللہ پاک نے فرمایا ہے اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ میری رضا تیرے باپ کی رضا میں ہے اگر تو نے اپنے باپ کو راضی کیا تو تو نے مجھے عرض کیا
خدارا اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کیجیے ان جیسی ہستی دنیا میں کوئی اور نہیں ہے مہربانی کر کے اپنے والدین کی عزت کیجئے جتنی عزت اپ باہر کے لوگوں کو دیتے ہیں اگر اتنی عزت اپنے والدین کو دی جائے تو یہ معاشرہ اور اپ کی ترقی دونوں اگے بڑھ سکتے ہیں برائے مہربانی اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کیجیے اپ کا بہت شکریہ اور اس پیغام کو اتنا زیادہ شیئر کریں کہ ہر انسان مسلمان اس کو پڑھے اور وہ جانے کہ ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا اللہ پاک نے کتنا اجر رکھا ہوا ہے
, اللہ پاک کا وہ نام جس کے وسیلے سے فل فار دعا قبول ہوتی ہے
یا ارحم الراحمین
*اگر 6 یا 7 کو نیٹ بند ہو گیا اور خبر میڈیا پر چلی کہ PTI نے الیکشن سے بائیکاٹ کیا ہے تو یہ فیک جھوٹی خبر ہوگی ۔۔۔*
*یہ چیزیں پہلے بتانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہم اس چیز سے محتاط رہیں نیٹ بند ہو سکتا ہے جھوٹی خبر چل سکتی ہے ہمیں بس یہ پتہ ہے کہ اٹھ فروری کو ہر پی ٹی ائی ووٹر نے پولنگ اسٹیشن پر جانا ہے ووٹ ڈالنے ہر گروپ میں یہ میسج پہنچائیں*
ٹرانسفارمر کھمبے ،روڈ،نالی
کیلئے ووٹ بلدیاتی الیکشن میں دینا یہ قومی الیکشن ہےاس میں ووٹ قومی غیرت اور خود مختاری کو دینا. ✌
28/01/2024
دیکھتے ہیں مرشد کو کتنے لوگ لائک کرتے ہیں؟
12/10/2023
جاگو مسلمانوں یہ وقت اگر ہاتھ سے نکل گیا تو فلسطین کی رہائی کا دوسرا موقع نہیں ملے گا
11/10/2023
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
06/10/2023
یا اللہ تعالیٰ میرے بھائی کی مغفرت فرمائے
10/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Almjaz Sharjah UAE
Sharjah
56565
