Waziristan official chennel
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
꧅ဪ𒈙﷽﷽﷽𒐫
24/08/2026
خدرخیل مین بازار میں عوام، طلباء اور سول سوسائٹی کی جانب سے پُرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین حکومتِ پاکستان کی جانب سے دتہ خیل کے لیے منظور شدہ ڈگری کالج کو مبینہ طور پر محمد میں منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ دتہ خیل کے لیے منظور شدہ ڈگری کالج کو دتہ خیل ہی میں قائم کیا جائے تاکہ علاقے کے طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔
تعلیم ہمارا حق ہے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے۔
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Waziristan official chennel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Peshawar.