Abubakar Pasruri

Abubakar Pasruri

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abubakar Pasruri, Health/Beauty, Bangladesh, Dhaka.

20/11/2025

دل پہ ہاتھ رکھ کر سننا

شہید اسلام امیر عزیمت حضرت علامہ مولانا حق نواز جھنگوvi شہید رحمتہ اللّہ علیہ کی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے لیے قربانیاں۔

20/11/2025

ایک طرف قہر برساتی سردی
اور دوسری طرف شعلے اور موت برساتی بمباری 💔

اے اللہ! آج امت مسلمہ کچھ بے بس اور کچھ بے حس ہو چکی ۔۔۔۔۔۔۔
اپنے فرشتوں کے ذریعے سے مسلمانوں کی غیبی مدد اور نصرت فرما۔
اور ہم سے جتنا ہو سکتا ہے وہ کرنے کی ہمت طاقت اور توفیق دے دے۔۔۔۔💔

20/11/2025

غزہ 💔😭

واللہ ہم یہاں بیٹھ کر ان کی آزمائشوں اور تکالیف کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے 💔😭

20/11/2025

ساری کائنات کے علماء کو میرا چیلنج ہے کوئی ماں کا لال آئے....

شہید اسلام وکیل ناموس صحابہؓ و اہل بیتؓ حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللّٰہ

20/11/2025

بنگلہ دیش اپڈیٹ

جرنیل اہلسنت خطیب ایشیاء علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللّٰہ کی جامعہ دارالارقم اسلامیہ (برہم بریہ) آمــــد

جامعہ کے مہتمم مفتی ساجد الرحمن صاحب و دیگر علماء کرام سے ملاقات ♥️

20/11/2025

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ کا بنگلہ دیش میں عالمی ختم نبوت کانفرنس سے بہت قیمتی خطاب سماعت کیجئے۔

20/11/2025

تازہ ترین

دورۂ بنگلہ دیش کے موقع پر مولانا معاویہ اعظم نے مختلف علمی نشستوں اور اجتماعات میں اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ یہاں انہی خطابات کی چند مختصر جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

20/11/2025

ماشاءﷲ مریض کو نعت سنانے والے نوجوان ڈاکٹر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، یقینا یہ نوجوان قابل تحسین ہے۔ 💗

20/11/2025

قربان ۔۔۔۔
قائد کی مسکراہٹ پر 💞💞

20/11/2025

ساری دنیا کہتی ہے کہ قرآن کو صحابہؓ نے لکھا ہے۔
آج صحابہؓ کا غلام آپکو ایک بات اور بتانے جارہا ہے۔
اپنے دلوں پر نقش کرلینا۔

مانتا ہو صحابہؓ نے قرآن کو لکھا ہے۔
مگر ماننا پڑے گا صحابہؓ کو قرآن نے لکھا ہے۔

خطیب ایشیاء جرنیل اہلسنت غازی اسلام حضرت علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللّٰہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dhaka?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bangladesh
Dhaka