keramot khan
Welcome to my Profile ��
30/03/2026
Admission open 2026-27
21/03/2026
Eid mubarak to all friends
17/03/2026
🤲🤲🤲
08/02/2023
জামিয়া জালালীয়া, হোজাই ৰ অধ্যক্ষ হাফিজ মৌলানা আব্দুল ছুবহান চাহাবৰ আজি পুৱা ৬-৫০ বজাত ইন্তিকাল হয়।আজি ০৮/০২/২৩ বুধবাৰ আবেলি ৩(তিনি)বজাত মাদ্ৰাছা প্ৰাঙ্গণত মৰহুমৰ জানাজাৰ নামাজ অনুষ্ঠিত হ'ব আৰু নিকটৱৰ্তী গোপাল নগৰ কবৰস্থানত দাফন কৰা হ'ব।
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم اساتذہ کرام بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہےکہ
ہمارے مشفق ومربی استاذ الاساتذہ وصدر المدرسین جامعہ اسلامیہ جلالیہ ھوجائ ( آسام ) مرحوم حضرت مولانا حافظ عبدالسبحان صاحب کا ابھی ابھی انتقال ہوگیا ہے انالله وانا اليه راجعون اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمات جلیلہ کوقبول فرمائیں اور کروٹ کروٹ مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اورتمام اساتذہ و طلباء اورمحسنین کو صبر
جمیل عطاء فرمائے آمین
مرحوم کے جنازہ کی نماز جامعہ اسلامیہ جلالیہ ھوجائ میں شام 3 بجے ہوگی انشاءاللہ
آپ حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Rajshahi Division
