Hayat swat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayat swat, Rajshahi Division.
❤️🌹 ❤️🌹
28/06/2023
29/08/2022
الٰہی رحم فرما!
وطن عزیز اس وقت بدترین سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔
ملک کا ستر فیصد حصہ متاثر ہوچکا ہے۔
لاکھوں لوگ بے گھر اور سینکڑوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
آزمائش کی اس گھڑی میں ہم اہل وطن کے ساتھ اور ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور لواحقین کو صبر دے ۔اور بے گھر افراد کو بہترین ٹھکانا نصیب کرے۔
اس موقع پر ضرورت اس بات کی ہے کہ صبرکا دامن تھامے رکھا جائے اور ہمدردی کا جذبہ پروان چڑھایا جائے۔
سوئی خیل قومی اتحاد کی جانب سے الحمد للہ انفرادی طور پر امدادی سرگرمیاں جاری ہے۔ان شاء اللہ جلد ایک مرکزی نظم بنایا جائے گا۔
مولانا محمد کافی
صدرسوئی خیل قومی اتحاد
۔۔۔
#سُوئی_خیل_قومی_اِتحاد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Rajshahi Division
