Yara da grup
Israr
07/12/2022
Mehar Rashid Sadiq
25/11/2022
HOEL SALE DELAR RASHIED SHOES TOBA TEAK SINGH CITY RAJANA
03338931283 WHTSAP CONTCT
RANA ASRAR 03367151195 WHTSAP
03115770358 03057947195
27/12/2021
22/12/2020
[12/22, 3:20 PM] : کمالیہ(صفدرآصف) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کرسمس بازار کا چیف آفیسر شہریار کے ہمراہ معائنہ کر رہے ہیں. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان کے موقع پر قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ اقلیتوں نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جدوجہد آزادی میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا اس لیے قومی سطح پر ان کے تہواروں کو منانا چاہیے.. - https://pakistanonlinenews.com/?p=24229
[12/22, 3:20 PM] +92 300 4759434: جھنگ پولیس کا کرسمس تقریبات کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے سیکیورٹی پلان جاری* گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے۔ڈی پی او جھنگ۔۔ - https://www.jhangonlinenews.com/archives/57138
[12/22, 3:20 PM] ٹوبہ ٹیک سنگھ(صفدرآصف )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کرسمس پر ضلع میں بین المسالک ہم آہنگی کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر عمر جاوید اور ڈی پی او رانا عمر فاروق کی زیر صدارت بین المسالک ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہواجس میں ممبران امن کمیٹی، علما اور مسیحی برادری کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی شرکا ء نے ضلع میں بین المسالک ہم آہنگی کی فضا برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور پولیس سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی.. - https://pakistanonlinenews.com/?p=24233
کمالیہ(صفدرآصف) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کرسمس بازار کا چیف آفیسر شہریار کے ہمراہ معائنہ کر رہے ہیں. اس م 18 شیئر کریں کمالیہ(صفدرآصف) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کرسمس بازار کا چیف آفیسر شہریار کے ہمراہ معائنہ کر رہے ہیں. اس موقع پر اسسٹنٹ کم...
پنجاب کی مارکیٹس آج رات 12 بجے سے لے کر 5اگست تک بند رھیں گی فیاض الحسن چوہان
26/07/2020
لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
لہذا،
سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام خواتین سے میری گزارش ھے
کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،
کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،
آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج ھے،
بہت شکریہ
❣️❣️❣️
🌹🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sunamganj
