Zohaib Ali

Zohaib  Ali

Partager

tiktok.com/@zohaibrajpoot4242

05/05/2026

*•"" مخلص ہے تو تنہا ہے""•*🥹💔
*فریبی ہوتے تو ساتھ ہجوم ہوتا*😔💝*
Rana ꯭𓆩꯭Sab𓆪꯭

Photos from Zohaib  Ali's post 05/05/2026

* _*تیرے ہاتھ کی میں وہ لکیر بن جاؤں♡𓂃 ࣪ ִֶָ °*_
* _*صرف میں ہی تیرا مقدر تیری تقدیر بن جاؤں♡𓂃 ࣪ ִֶָ °*_
* _*انکھ بند کرے تو آؤں میں ہی نظر♡𓂃 ࣪ ִֶָ °*_
* _*اس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاؤں♡𓂃 ࣪ ִֶָ °*_❤️🙌🏻
* Rana Ali ꯭𓆩꯭Sab𓆪꯭

18/04/2026
18/04/2026

*عجیب چل رہی ہے زندگی میری*😐💗
*نہ میں خود سے خوش اور نہ کوئی مجھ سے*👀🎀
Rana ꯭𓆩꯭Sab𓆪꯭

26/03/2026

*ٹوٹے ہوئے دلوں کا ٹھکانہ اللہ کے سوا اور ہے ہی کہاں؟ وہی تو ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔*✨💯🩷

Rana 𓆩꯭Sab𓆪꯭

26/03/2026

*ہوتی ہے بہت غموں کی دوا نیند بھی...!*

*مگر کچھ غم سونے بھی نہیں دیتے ❤️‍🩹*

Rajput Ali Rana꯭𓆩꯭Sab𓆪꯭

26/03/2026

*یہ دنیا کردار سے نہیں 🥺*
*حالات سے عزت دیتی ہے❤️‍🩹*

*فقیر اگر بادشاہ بن جائے تو ❤️‍🩹*
*ہزاروں رشتےدار نکل آتے ہیں🙂*

Ali Rana 𓆩꯭Sab𓆪꯭

26/03/2026

*نہ اپنے سائے میں بیٹھا، جو زندگی میں کبھی*
*وہ جانتا ہی نہیں ہے کے بندگی کیا ہے*🫠🥹

ALI Rajput 𓆩꯭Sab𓆪꯭

26/03/2026

*سیاہ رات میں جلتے ہیں ۔ جگنوں کی طرح*
*دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں 🙂*

Rajput ꯭𓆩꯭Sab𓆪꯭

26/03/2026

*وہ جذبوں کی تجارتــــــــــــــــــــ تھی*
*یہ دل کچھ اور سمجھ بیٹھا تھا💔*
Rana Ali ꯭𓆩꯭Sab𓆪꯭

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The