neelum point
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de neelum point, Santé/beauté, neelum azd Kashmir, Democratic Republic of the.
15/10/2023
شکر الحَمْدُ ِلله
مہنگائی میں پسی ہوئی عوام کیلئےخوشخبری
پیٹرول 40روپے،ڈیزل15 روپے،مٹی کا تیل22 روپے اور لائٹ ڈیزل 19 روپے سستا ۔
15/10/2023
چاول کی قیمت میں بے پناہ کمی ۔۔تاجر خاموشی سے پرانے ریٹ پر چاول فروخت کر رھے ہیں انتظامیہ نے بھی ابھی تک نئی ریٹ لسٹ نہیں بنائی
12/10/2023
https://youtube.com/shorts/LXJfzvb5gkI?si=ZiryNuCurlfwKAiy
برائے مہربانی کر کے میرا YouTube channel subscribe krna
گھی کی قیمت میں بڑی کمی۔
گھی کی نئی قیمت 325 روپے فی کلو۔
یہ قیمتیں اس لئے اپلوڈ کرتا ہوں تاکہ ناجائز منافع کمانے والوں کو پتہ چلے کہ ہماری نظر ان پر ہے ۔
اسلام آباد
آزاد کشمیر کے عوام نے ثابت کردیا کشمیر کا لیڈر صرف نواز میر ہے
باقی سب لیڈر چور ہیں
ازاد کشمیر کے لوگوں نے نئے ملک کا مطالبہ تو نہیں کیا صرف آٹا مانگا وہ بھی پیسوں سے بجلی مانگی وہ بھی ٹیکس کے بغیر ادویات مانگی کچھ ناجائز تو نہیں مانگا ویسے . اس میں ملک کو اتنا کیا خطرہ ہو گیا کہ فلاں کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا جانے لگا اور کسی کو ریاست کا دشمن اور کسی کو پاکستان کا دشمن. . . . ہمارا مطالبہ ہمارے بنیادی حقوق ہیں تمھاری اولادیں کھاییں پیزے اور برگر اور ہمارے بچے کوہالے کے آٹے کے پیچھے لائن میں کھڑے ہوں سارا دن شرم کرو شرم
03/10/2023
پاکستانی مردوں کو غیرت نہیں آئی لیکن عورتوں غیرت مند ہے۔کچھ شرم کروں پاکستانی اپنے لیا نہ سہی اپنی بچیوں کے لیے نکلو۔ # # # # # # # # #$
ہمیں آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی کا بھرپور ساتھ دینا ہوگا
وہ صرف اپنے لیے نہیں بلکہ ہم سب کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں
30/09/2023
ہر کشمیری اس تصویر کو اپنی فیس بک پر لگائے نااہل وزیراعظم نے پورے آزاد کشمیر میں انتظامیہ اور عوام کو آمنے سامنہ کر دیا ۔۔کچھ بھی ہوا تو اس کا زمہ دار یہ وزیراعظم اور اس کے وزیر مشیر ہوں گے ۔۔۔عوام سے گزارش ہے پر امن رہتے ہوے اپنے احتجاج کو جاری رکھے ۔گرفتاری سے کسی کو پھانسی نہیں لگے گی جتنی گرفتاریاں کرنے ہیں کر لو اب نااہل وزیراعظم کے خلاف عوام روڈ پر ہوگی
Chan k shahzadia
مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے الیاس عطاری قادری صاحب بہت خوبصورت انداز میں سیف ملوک.
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Neelum Azd Kashmir
Democratic Republic Of The
