Shaukat ullah
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Shaukat ullah, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
بیرسٹر سردار امام بخش خان قیصرانی کی خصوصی کاوشوں سے آج تحصیل وھوا میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا افتتاح ھو گیا ھے اور کام شروع کر دیا گیا ھے جس میں سروے کیا جاے گا جن غریب یتیم مستحق لوگوں کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نام نہیں تھے ان کا سروے کر کے نام شامل کیا جائے گا وھوا مضافات کی عوام پہلے تونسہ تک دھکے کھاتی تھی اب ان کے لیے یہ سہولیات تحصیل آفس وھوا میں موجود ہوگی، ٹائم ٹیبل صبح 8 سے 3.30 تک اتوار چھٹی ۔ضروری کاغذات: عورت کا اپنا شناختی کارڈ، مرد کا شناختی کارڈ، بچوں کے ب فارم، بجلی کا بل اور گیس کا بل ساتھ لے کر آنا۔
جبریلک ایسڈ کے فصلوں میں فائدے؛
دھان کی فصل میں 20 سے 30 دن کی فصل پر سپرے کریں تو شگوفوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ گوبھ پر سپرے کریں تو مونجر کی پھوک کم ہو جاتی ہے اور اگر دودھیا حالت میں سپرے کریں تو چاول کے دانوں کی کوالٹی بڑھ جاتی ہے۔
کماد کی فصل میں سپرے یا فلڈ کرنے سے گنے کی لمبائی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مکئی کی فصل میں 20 سے 35 دن کی فصل پر سپرے یا فلڈ کیا جائے تو بڑھوتری تیز ہو جاتی ہے۔
کپاس کی فصل میں بڑھوتری تیز کر دیتا ہے رکی ہوئی فصل کو چلاتا ہے۔
کسی بھی فصل کی بڑھوتری زمین کے نمکیات کی وجہ سے کم ہو تو جبریلک ایسڈ کے استعمال سے بڑھوتری تیز ہو جاتی ہے۔
چارہ جات میں استعمال بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ کیونکہ پتوں کی چوڑائی میں اضافہ ہو جاتا ہے اور قد بڑھ جاتا ہے۔
گندم کی فصل میں شگوفوں کی تعداد کو بڑھاتا ہے۔
سبزیات پر استعمال کریں تو پھولوں کا کیرا کم ہو جاتا ہے۔
کینوں کے باغات میں سپرے کرنے سے پھل گرنے سے محفوظ رہتا ہے۔
جبریلک ایسڈ کی گولیاں حیران کن رزلٹ دیتی ھے
*،برائے کرم توجہ فرمائیں،*
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط اس دفعہ 9000 روپے ہے۔بروزسموار19۔06۔2023کو شروع ہو جائے گی آپ سب سے درخواست ہےکہ اپنی یونین کونسل کے قریبی پیمنٹ مرکز میں جا کر رسید پر لکھی ہوئی پوری رقم وصول کریں ۔جن لوگوں کی سروے جنوری ،فروری ،مارچ،اپریل،مئی میں یا ابھی ہوئی ہے ایسے لوگ سنٹروں پہ بلکل تشریف نہ لائیں ان کی پیمنٹ جب آئے گی تو ان کو 8171 سے میسج آئے گا وہ لوگ میسج کا انتظار کریں.8171 کے علاہ کسی نمبر سے بھیجا گیا نمبر جعلی اور جھو ٹی ہیں یا جن کے پیسے کسی وجہ سے بند تھے وہ فی الحال بالکل تشریف نہ لے آئیں ان کو قسط سے پہلے 8171 سے میسج آئیگا سنٹروں پر رش نہ بنوائے شکریہ
اسلام علیکم میری تمام دوکاندار حضرات سے اور کسٹمر سے گزارش ہے کہ پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کے حوالے سے جتنا ممکن ہو احتجاج کرے اپنے علاقوں میں اپنے شہر کے مصروف جگہوں پر اور میری میڈیا کے دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ جتنا ہوسکے اس کے لیے اواز اٹھاے ہمارا ساتھ دے تاکہ حکومت مجبور حوکر دوبارہ پروگرام بحال کرے اگر اپ خاموش رہے تو اپ کا حق اسی طرح حکومت کھا جائے گی پیغام کو زیادہ سے زیادہ شعر کرے ہمارا ساتھ دے ہماری اواز بنے
مظفرگڑھ( بیوروچیف) احساس کفالت پروگرام میں لاکھوں روپے کی میگا کرپشن کا انکشاف ضلع مظفر گڑھ میں مظفر گڑھ علی پور جتوہئ شہر سلطان ریٹیلرز اور بی ڈی اوز کرپشن کی رقم سے لاکھوں پتی بن گئےعلی پور مظفر گڑھ جتوہئ شہر سلطان میں لاکھوں کی تعداد میں خواتین بینیفیشری احساس کفالت پروگرام کے ذریعے رقم لیتی ہیں جن سے کٹوتی کی مدد میں ہزار سے پانچ سو فی کارڈ کٹوتی کی جاتی ہے جو تقریبا کروڑں روپے بنتی ہے اتنی بڑی میگا کرپشن کے کنگ میکرزریٹیلرز اور ان کے اوپر بی ڈی اوز ہیں جو نہ تو سرکاری ملازم ہیں اور نہ ہی کسی مستند ادارے سے تعلق رکھتے ہیں صرف اور صرف ایک پراہیویٹ کمپنی سے تعلق رکھتے ہیں جس کا ایگری منٹ ایج بی ایل بینک سے ہے اور ایچ بی ایل بینک نے ایگری منٹ گورنمنٹ آف پاکستان سے کیا ہوا ہے اس پراہیویٹ کمپنی کی ایک کرپشن کی چین ضلع مظفر گڑھ میں چل رہی ہے کرپشن کرنے والے ان افراد پر مشتمل ہے جو اس سارے کھیل میں شامل ہیں اور وہ افراد کچھ ڈیواہس مالک ریٹیلرز اور ان کے اوپر بی ڈی اوز کی شکل میں ہیں جو ایک مافیا کی شکل اختیار کر چکا ہے اس وقت 8500 روپے کی سے ماہی قسط چل رہی ہے مجبور مہنگائی میں پسی عوام ہزار سے پانچ سو روپے کٹوانے پر مجبور ہے
تفصیل کے مطابق ایچ بی ایل کنٹیکٹ والوں کی غنڈہ گردی بی آئی ایس پی امداد سے کٹوتیاں جاری ڈیوائس لینے کے لئے جانے والے سے دو لاکھ اور ہر ہفتے 15 سے 10 ہزار منتھلی مقرر جو کہ ڈیوائس مالکان غریب عوام کی رقم سے کٹوتی کر کے پوری کرنے لگے اس میگا کرپشن کو ختم کرنے کے لیے حکومت وقت کو چاہیے کہ بدعنوانی ختم کرنے کے لئے تمام بینکوں کو اس بزنس کی اجازت دی جائے یا ڈائریکٹ خواتین مرد کے موبائل اکاؤنٹ میں رقم بھیجی جائے شہریوں اور سیاسی حلقوں نے کہا ہے کہ بے نظیر احساس کفالت پروگرام حکومت پاکستان کی طرف سے جو غریب مستحق لوگوں کو امداد کے طور پر تین ماہ بعد 8500 یا چودہ ہزار روپے دیے جاتے ہیں تو وہ اس پروگرام میں غریب عورت صرف دھکے ہی کھاتی ہیں اصل میں یہ ایچ بی ایل کنٹیکٹ بینک والوں کی غنڈہ گردی ہے اور خاص طور پر یہ فرنچائز والوں کا بزنس ہے ذرائع کے مطابق اگر کوئی دکاندار ریٹیلرز ڈیوائس لینے کے لئے ایچ بی ایل کنٹیکٹ کی فرنچائز پر جاتا ہے تو وہ اس کو 2 لاکھ سیکیورٹی اور ہر ہفتے پندرہ سے بیس ہزار دینے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں جو ڈیوائس مالکان اپنی جیب سے نہیں دیتے بلکہ وہ غریب عوام کی رقم سے کاٹ کر دیتے ہیں تقریبا فی ڈیوائس مالک ہر روز کی بنیاد پر تین سو سے ڈھائی سو کارڈ ڈیلی نکالتا ہے جو کہ اس کی کٹوتی کی رقم تقریبا 45000 ہزار سے ستر ہزار بنتی ہے جو کہ ان ظالم ڈیوائس والوں کا نقصان نہیں ہے بلکہ مہنگائی میں پسی عوام کا ہے لہذا حکومت پاکستان کو چاہیے احساس پروگرام کی رقم کا کنٹیکٹ ایچ بی ایل ہی کو کیوں بلکہ اس بزنس کا حق تمام بینکوں کو دیا جائے جس کی وجہ سے بلیک میلنگ اور کٹوتی میں بہت زیادہ کمی آئے گی یا اس کا بہترین حل یہ ہے کہ احساس پروگرام کی رقم ہر مرد خواتین کے اپنے موبائل اکاؤنٹ میں شفٹ کر دی جائے تاکہ وہ باآسانی اپنی رقم بغیر کسی کٹوتی کے لے سکے مزید اب یہ بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ ایک دو دن سے تمام ریٹیلرز دکانداروں کی جو ڈیوائس چل رہی تھی مزید خواتین کے انگوٹھے نہ لگنے کا بہانہ بنا کر خواتین کی ذلیل تک کی جاتی ہے غریب خواتین نسرین بی بی شمو بی بی تاج بی بی و دیگر نے احتجاج کیا اور شہریوں صدر بار علی پور ملک عارف چنجن جنرل سیکٹری میاں نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ وفاقی وزیر احساس کفالت و بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور متعلقہ حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے ضلع مظفر گڑھ کٹوتی کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
14/01/2023
BISP 786 WhatsApp Group Invite
14/01/2023
احساس پروگرام کی نئی قسط کا آغاز ہوچکا ھے احساس پروگرام کی نئی قسط کب شروع ھوگی اور کب کو ملے گی احساس پروگرام کی نئی قسط کا آغاز ہوچکا ھے احساس پروگرام کی نئی قسط کب شروع ھوگی اور کب کو ملے گی
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
