Tahir Official
ہر طرح کی خبر ملے گی
15/03/2023
یہ ہے اصل خاموش مجاہد جس کسی تمغے کے لالچ کے بغیر ایک نہتی خاتون کو رینجرز کے فائر سے بچایا ، سلیوٹ 🙌
زمان پارک میں عوام کی فتح ✌️
عدالت کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم
وکلاں برادری زمان پارک پہنچ گٸی✌
یہ جو کالاکوٹ ہے کپتان تیرا ووٹ ہے
پادریوں کو چرچ تک اور فوجیوں کو چوکی تک محدود رکھنا ہی یورپ کی ترقی کا راز ہے !
15/03/2023
میچ ہارنے کے بعد عدالت نے زمان پارک کا گھیراو ختم کرنے کا اعلان
کردیا✌
الحمداللّه تحریک انصاف یہ میچ جیت گیا ہے۔
👊❤🇧🇫🇵🇰❤👊
بریکنگ نیوز۔۔۔✌💟✌
پاکستان اور عمران خان سے وفا و محبت کی نئی داستان رقم ہو رہی ہے۔
پاکستان کے بہادر بیٹوں مراد سعیدصاحب، علی امین گنڈا پور صاحب، احمد خان نیازی صاحب اور عون عباس بپی صاحب نے کارکنان کے ہمراہ بہادری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔
پولیس اور رینجرز کو زمان پارک سے باہر نکال دیا۔۔۔✌
تمام لوگ مل کر سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے۔💟
🔥 بریکنگ نیوز 🔥
90 دن کے بعد 91 ویں دن جو بھی نگران لوگ ہوں گے ان پہ آرٹیکل 6 لگ جائے گا..!!
««« اعتزاز احسن »»»»
کسی نے کسی ایم پی اے یا ایم این اے کے بیٹے کو آٹا لینے کی قطار میں کھڑے دیکھا ہے اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں یہ آپکے غلط ووٹ دینے کی سزا ہے۔
28/01/2023
دیر آئے ۔۔۔۔۔۔دُرست آئے 👌🏻
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
