Meer Behram Official
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Meer Behram Official, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
دلِ اُمید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
میں اِن شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں
کہ ٹُوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہیں
یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے
چمن میں بخُدا شبنم نہیں ہے
یہاں دامن نچوڑا ہے کسی نے
ہے دیوانوں کو زنجیروں سے نسبت
یہ رشتہ خوب جوڑا ہے کسی نے
محبت میں مجھے برباد کر کے
لہو دل کا نچوڑا ہے کسی نے
بھری محفل میں مجنوں نے پُکارا
میری لیلی کو دیکھا ہے کسی نے
🥀 MEER 🥀
سال ختم ہو رہا ہے🥀🖤
"معافی" ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁
چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی =/1000 روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی =/1500 روپے 😍🥰🤩
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے پہلے آئیں پہلے پائیں🤭😌😂🥳
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔!!🤭😌😂🤣@
یہ جو دو چار لوگ میری
پوسٹ پر آتے ہیں
میں سوچ رہا تھا کہ انہیں سردیوں کے
دو چار سوٹ لے کر دوں😁
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو ۔
M
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو تم سُوپ ہو
M
😀😀😀😀
میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم
M
😀😀😀😀
تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم شال ہو
M
😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لئے تم کون ہو
M
😀😀😀😀
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم
پِستے کا اک پیکٹ ہو تم
M
😀😀😀😀
تم برینڈ بھی لنڈا بھی تم
اُبلا ہوا انڈا بھی تم
M
😅😅😅😅
انڈے کی زردی ہو تم😂
زردی کی وردی ہو تم
M
😀😀😀😀
گاجر کا حلوہ تم ہی ہو
میووں کاجلوہ تم ہی ہو
M
😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
کہ تم میرے لیے کون ھو۔
M
😀😀😀😀
کاجُو بھی تم چلغوزے تم😂
مفلر، سویٹر موزےبھی تم
M
😀😀😀😀
جرسی جرابیں ہائینک ہو تم
لوشن کریموں کی مہک ہوتم
M
😀😀😀😀
اک گرم سا کن ٹوپ ہو
پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو
M
😀😀😀😀
کمبل رضائی تم تو ہو
قہوہ،ملائی تم تو ہو😂
M
😀😀😀😀
تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی
سردی میں لگتی ہو بھلی
M
😀😀😀😀
خاموش سی چُپ چاپ سی
تم منہ سے نکلی بھاپ سی
M
😀😂😀😂
تم چائے کا تھرماس ہو
میرے لیے تم خاص ہو۔
M
موسم 🧦 سرما کی آمد کے موقع پر
💔M💔
میری طرح..خالی فیس بُک اُوپر نِیچے کرنے والوں کو
اسلامُ علیکُم
😝😅
سُن کر ڈیلیٹ کر دینا🙄
▶︎ •၊၊||၊|။||||။၊|။|||။|||။၊|||။|||။
1:28
بلاک لسٹ📱 کھا گئی🙆🙃
نوجوان 👥کیسے کیسے🤣👻🙄😁
💔M💔
Marka ellan sunro🤣🤣🤣
اگر سردی اور گرمی کا الیکشن ھو تو اپ کسی کو ووٹ دے گے🤣
* 1:سردی🥶*
* 2:گرمی🥵*
21/11/2023
ہر گلی محلے میں اس طرح کا نمونہ موجود ہوتا ہے جسے آتے جاتے ایک بال لازمی کروانا پڑتی ہے🤣🤣🤣
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
