Dawn Herbal.
طب نبوی کے خاص نسخہ جات
02/11/2022
منگوانے کے لئے اس نمبر پر کال یا وٹس ایپ کریں +923441204587
مردانہ کمزوری
۔ یہ کوئی خطرناک بیماری تو نہیں ہے، لیکن اگر اس کا سامنا زیادہ وقت کے لیے کرنا پڑے تو نفسیاتی مسائل لاحق ہو سکتے ہیں اور ازدواجی تعلق بھی متاثر ہو سکتا ہے۔
مردانہ کمزوری کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے کچھ دیر کے بعد جنسی سرگرمی کو جاری رکھنا مشکل ہو جاتا ہے، اس کمزوری کا سامنا زیادہ تر چالیس سال سے زائد عمر کے افراد کو کرنا پڑتا ہے، جب کہ آج کل نوجوان بھی اس کا شکار نظر آتے ہیں، اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر، موٹاپے، اور اضطراب کا شکار افراد میں کمردانہ کمزوری کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آگنائزیشن کے مطابق ہر سال دنیا بھر کے پندرہ فیصد مردوں کو اس کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
1995ء میں ایک پچاس ملین مرد مردانہ کمزوری کا شکار تھے، جب کہ ایک اندازے کے مطابق 2025ء تک یہ تعداد تین سو بیس ملین تک پہنچ جائے گی۔ مردانہ کمزوری کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سرِ فہرست اعصابی مسائل، دل کی بیماریاں، محدود جسمانی سرگرمیاں، اور غیر متوازن غذاہے۔
اک نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی
اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں ، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے
۔ آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف اکیس دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی۔ مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ یہ علاج اس لیے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے ۔آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ یہ لوگوں کو بار بار کھانسی ، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔ توآئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔ سب سے پہلے ہم لیں گے بیس گرام السی کے بیج۔ اور پچاس گرام لیں گے سفید تل۔ آپ السی اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
یاد رکھیں کہ یہ جلیں نا۔ جب چٹکنے کی آواز آئے تو ان کو اتا رکر ٹھنڈ ا کر لیں۔ اب دوسری چیزیں چاہیں ہوں گی۔وہ گوند کتیرا چالیس گرام اور پھول مکھانے پچاس گرام ، بادام کی گریاں پچاس گرام ، اخروٹ کا مغز پچاس گرام اور چار مغز بیس گرام لیں گے ۔ان پانچوں اجزاء کو دیسی گھی میں ہلکا فرائی کرلیں۔ جیسے ہی رنگ تبدیل ہونے لگے تو اتار کر ان کو بھی ٹھنڈ ا کر لیں۔ جب یہ اجزاء ٹھنڈیں ہوجائیں تو ان میں السی اور تل بھی ملا لیں۔ تما م اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کرتین سے چار وقفوں میں گرینڈ کرلیں۔ آپ پچاس گرام مصری کو باریک پیس کر اس سفو ف میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ بعض دفعہ گھٹنوں میں لیس دار مادے یعنی لباب کم ہونے کی وجہ بھی درد ہوتا ہے۔اس نسخے میں موجود السی اور گوند کتیرا کا استعمال گھٹنو ں میں لباب کی کمی کو فوری طور پر پورا کرتا ہے۔ اس نسخے میں موجود سفید تل کیلشیم سے مالا مال ہوتے ہیں۔جو ہڈیوں کو مضبو ط اور طاقت ور بناتے ہیں۔
بادام کا استعمال ذہنی اور دماغی کمزوری کے ساتھ آنکھوں کی کمزوری کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ اخروٹ میں موجود منرلنز نہ صرف اعصابی کمزوری بلکہ جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کو کم کرنے کے لیے بے حد مفید ہے۔ پھول مکھانوں کا استعمال صدیوں سے ہڈیوں، پٹھوں اور جوڑوں کی کمزوری کو ختم کرنے کےلیے استعمال ہوتا آرہا ہے۔ اب اس رمیڈی کے چار چمچ صبح خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ اگر گرمی ہے تو صرف تین چمچ استعمال کریں۔ اس رمیڈی کو مسلسل تین سے پانچ دن استعمال کرلیں۔ آپ کے جسم کی تمام کمزوریاں ، چاہے وہ دماغی کمزوری یا اعصابی کمزوری ہو۔
انشاءاللہ فوری آرام ملے گا
07/10/2022
الحمداللہ
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
