Punjab News HD
War against the oppressor
انڈیا کا ائیر ڈیفینس سسٹم مکمل ناکام۔۔
پاکستان نے دہلی پر میزائلوں کی بارش کردی انڈین میڈیا کا دعویٰ
ایرانی میزائل تل ابیب میں ہدف پر گرتے ہوئے ۔۔۔۔ 💪✊✌️
اس کا حساب ہم سب کو دینا ہو گا عالم اسلام کے ہر اس بے حس کے لیے یہ ویڈیو کافی ہے ۔
امریکہ کے مشہور پلیٹ فارم پر غزاہ کیلئے آواز اٹھانا مسلم ممالک کیلئے شرم کا مقام ہیں
Insha Allah
وہوا
امیدوار قومی اسمبلی 183 پی ٹی آئی ٹکٹ کے دعویدار ایڈوکیٹ منظور احمد خان رحمانی کی وہوا آمد الیکشن کمپین کے دوران سابق صدر پی ٹی آئی وہوا شیر زمان بابر و دیگر کارکنان سے ملاقات..
این اے--183 بستی راجیوالی پولنگ سٹیشن نوراحمد والی انشاءاللہ سردار امجد فاروق کھوسہ صاحب win کریں گے
لانگ مارچ کے خلاف ریاستی سازشوں کا سلسلہ اسلام آباد میں بھی جاری
نیشنل پریس کلب پر قائم لاپتہ افراد کے کیمپ پہنچنے سے پہلے اسلام آباد ٹول پلازے کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا کو روک دیا گیا ہے۔ اس وقت لانگ مارچ کے قافلے میں شامل گاڑیوں کی چابیاں چھین لی گئی ہیں اور دھرنے کے شرکا کو دھمکایا جا رہا ہے۔
ریاست لانگ مارچ کے خلاف تربت سے اب تک اپنی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہیں، یہ لانگ مارچ لاپتہ افراد کے لواحقین، انسانی حقوق کے کارکنان اور سیاسی کارکنان پر مشتمل ہے اسے بار بار روکنا اور اس کے سامنے رکاوٹیں کھڑا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست بلوچستان کے حوالے سے کسی بھی طرح کی سیاسی جدوجہد برداشت نہیں کرتا۔
انسانی حقوق کے تنظیمیوں اور تمام انسان دوست افراد سے آواز اٹھانے کی اپیل کرتے ہیں۔
Black Day 🖇️🖤
مائیں دروازہ دیکھتی ره گئی ♥️🥺
بچے سکول سے جنّت چلے گے 🙁😢
09/11/2023
کل انشاء اللہ بروز جمعۃ المبارک ڈاکٹر میڈیکل کلینک نوراحمدوالی پر ڈاکٹر حسنین قیصرانی صاحب تشریف لائیں گے
نمبر لگوانے کیلئے ایک دن پہلے رابطہ کریں...
شکریہ.....
0330.6789107
0346.4384079
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Nutkani Tunsa Shareef
Democratic Republic Of The
