Abrar bajwa

Abrar bajwa

Partager

I love � Pakistan

18/10/2023
14/10/2023

2 کروڑ کی گاڑی ، 6 پولیس اہلکار ، 5 کمیٹی کے رکن
ریٹ دیکھیں کس کا چیک ہو رہا ہے 😂

14/10/2023

صحیح البخاری
کتاب: اجازت لینے کا بیان
باب: سلام کی ابتداء کا بیان
حدیث نمبر: 6227

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ عَلَی صُورَتِهِ طُولُهُ سِتُّونَ ذِرَاعًا فَلَمَّا خَلَقَهُ قَالَ اذْهَبْ فَسَلِّمْ عَلَی أُولَئِکَ النَّفَرِ مِنْ الْمَلَائِکَةِ جُلُوسٌ فَاسْتَمِعْ مَا يُحَيُّونَکَ فَإِنَّهَا تَحِيَّتُکَ وَتَحِيَّةُ ذُرِّيَّتِکَ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فَقَالُوا السَّلَامُ عَلَيْکَ وَرَحْمَةُ اللَّهِ فَزَادُوهُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ فَکُلُّ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَی صُورَةِ آدَمَ فَلَمْ يَزَلْ الْخَلْقُ يَنْقُصُ بَعْدُ حَتَّی الْآنَ

ترجمہ:
ہم سے یحییٰ بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان سے ہمام نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر بنایا، ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی۔ جب انہیں پیدا کرچکا تو فرمایا کہ جاؤ اور ان فرشتوں کو جو بیٹھے ہوئے ہیں، سلام کرو اور سنو کہ تمہارے سلام کا کیا جواب دیتے ہیں، کیونکہ یہی تمہارا اور تمہاری اولاد کا سلام ہوگا۔ آدم (علیہ السلام) نے کہا : السلام علیکم ! فرشتوں نے جواب دیا، السلام علیک ورحمۃ اللہ، انہوں نے آدم کے سلام پر ورحمۃ اللہ بڑھا دیا۔ پس جو شخص بھی جنت میں جائے گا آدم (علیہ السلام) کی صورت کے مطابق ہو کر جائے گا۔ اس کے بعد سے پھر خلقت کا قد و قامت کم ہوتا گیا، اب تک ایسا ہی ہوتا رہا۔

Photos from Abrar bajwa's post 14/10/2023

تین سو تیرہ کو بدر میں
ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
#فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲
آمین
🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇵🇰🇵🇰🇵🇰

14/10/2023

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں
یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین

14/10/2023

کرین پارٹی کا غزہ پر اسرائیل کے ظالمانہ سلوک اور فلسطینی بھائیوں کے خق میں مارچ

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The