Al Muzamil Quran Academy

Al Muzamil Quran Academy

Partager

we teach Quran online with tajweed on Skype the comfort of home and your selected timing's supervis

19/07/2024

بخدمت جناب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب بخدمت جناب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ بخدمت جناب چیف سیکرٹری حکومت پنجاب آپ تمام حضرات کی خدمت میں عرض ہے کہ ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے شہر اوچ شریف کے قریب کے ایل پی روڈ پر موضع ککس واقع ہے یہاں ایک کوٹنگ پلانٹ کے نام سے ایک کمپنی واقع ہے اس کوٹنگ پلانٹ کی انتظامیہ اپنے پلانٹ کی توسیع کرنے کیلئے زرعی اور زرخیز رقبہ جو پچیس ایکڑ پر مشتمل ہے خریدنا چاہتی ہے اور اگر یوں کہا جائے کہ یہ سارا رقبہ زبردستی اور مفت لینا چاہتی ہے تو یہ زیادہ مناسب ہوگا ظلم و بربریت کی داستان یہ ہے کی یہ رقبہ انتہائی زرعی اور زرخیز ہے محکمہ ماحولیات کی رپورٹوں کے مطابق کوٹنگ پلانٹ لوگوں کی زندگیوں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے کئ لوگ دمہ ہیپاٹائٹس جیسی بیماریوں کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں محکمہ سوئی گیس یہ رقبہ پانچ لاکھ فی ایکڑ کے حساب سے خرید رہا ہے اس رقبہ کی قیمت کے ایل پی روڈ پر واقع ہونے کی وجہ سے کم از کم پچاس لاکھ فی ایکڑ ہے یہ رقبہ ککس برادری کے پچیس خاندانوں کی ملکیت ہے یہ خاندان انتہائی غریب افراد پر مشتمل ہیں جنکا ذریعہ معاش صرف یہی زرعی رقبہ ہے اس سے اپنے اہل وعیال کا پیٹ پالتے ہیں کوٹنگ پلانٹ کی انتظامیہ پانچ لاکھ فی ایکڑ دے کر یہ رقبہ خریدنا چاہتی ہے اور یہ اس کی قیمت باالکل نہیں ہے یہ اہل علاقہ کو اپنی ذاتی زمینوں سے محروم کرنا ہے اور لوگوں کا روزگار چھیننا ہےاور یہ فیصلہ کئ غریب مالکان کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے لھذا اعلی حکام نوٹس لیکر ہمیں انصاف دلوائیں۔ نوٹ، ٹی وی چینل پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

17/02/2024
17/02/2024

Asslam.o.Alaikum
I am teaching online Holly Quran to kids and females via skype whatsapp and imo
One by one classes of half hour each, 20 mint for Quran lesson or Norani Qaida and 10 mint for Namaz, kalme, prayers and short surahs.
half hour and one hour tafseer classes for female.
3 and 5 days classes in a week. Time of your choice.
Male and female teachers available
3 days free trial classes
JazakAllah
Whatsapp and imo no:
00923336801573
If anyone interested than Inbox me.
Thank you.

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The