Israel khan
Israel khan kohistan
22/10/2024
مسجد اگر سیاست کی جگہ نھیں ھے تو مجروں اور ڈانس پارٹیوں کا جگہ بھی نھیں ھے خیبرپختونخواں کے پولیس سے گزارش ھے کہ یہ خیبرپختونخواہ کے تمام پارٹیوں اور تمام عوام کا مشترکہ نعرہ ھے کہ جلد از جلد اس خاندان اور اس گھرانے کے خلاف ایکشن لیا جائے اور مشترکہ قھر اور غزاب سے ھمیں بھی اور اپنے اپ کو بھی بچایا جائے ھمارا تعلق ایک مقدس اور پکیزہ مذھب سے ھے اور یہ ھمارا مذھبی حق ھے کہ ھم اس کے خلاف ایک اواز ھو کر اواز اُٹھائے ھم سب گناھنگار ھے لیکن اس طرح کھلم کھلا مسجد کی توھین کرنا غذب الھی کو دعوت دینا ھے لھاظہ ان کے خلاف اواز اُٹھایا جائے اور جلد از جلد ان کو سزا دیا جائے
KPK Police
Hi
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
