Waris Khan
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Waris Khan, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
*🚨💫پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں قران پاک پر حلف دیتا ہوں اور ہر امیدوار سے قران پاک پر حلف لیں۔* #
نیلام ہو گی عزت کراچی کی غریب بیٹی کی
مر گئ غیرت کراچی کے رکھوالوں کی
پچھلے دنوں کے الیکٹرک کی ستائ ہوئ کراچی کی بیٹی اپنے جزبات کو قابو میں نا رکھ سکی اور کے الیکٹرک انتظامیہ تک پہنچ نا ہونے کے سبب اپنا سارا غصہ کے الیکٹرک کے اہلکاروں پر تھپڑ اور گالیاں دے کر نکال لیا جس کی ویڈیو اتنی وائرل ہوگئی کہ کے الیکٹرک انتظامیہ نے اسے سبق سیکھانے کے لیے کراچی کی غریب بیٹی پر ایف آئی آر کے زریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے پیروں میں گر کر معافی مانگنے پر مجبور کر دیا اور اس کی ویڈیو وائرل کر دی میں سوال کرتا ہوں کراچی کی بیٹیوں کی عزت کی رکھوالی کرنے والے دعوے داروں سے کیا غریب کی بیٹی کیا بیٹی نہیں ہے کیا اس کی عزت نہیں ہے کیا یہ کسی امیر طاقت ور کی بیٹی ہوتی تو کیا تب بھی اس کے ساتھ ایسا ہوتا؟؟ کون سا ایسا شخص جو کے الیکٹرک کے ظلم کے خلاف انکو دن رات گالیاں نہیں دیتا؟؟ جب بجلی کابل ہاتھ آتا ہے جب اعلانیہ اور غیرت اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ہر غریب مڈل کلاس شخص کے منہ سے کیا بے ساختہ گالی نہیں نکلتی؟؟
_*💥بلا آخر زرتاج گل وزیر سامنے آ گئی*_
_*ہمیں اپنا موقف پیش بھی نہیں دیا جا رہا*_
_*بس وہ یہی کہتے ہیں کہ آپ پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ نہ لیں میرے وکلاء میری پوری ٹیم کو اٹھا رہیں ہے میں پیچھلے کئی ماہ سے اپنا گھر اپنی فیملی سے دور ہو ہمیں آئین اور قانون کے مطابق اپنا جمہوری حق استعمال کرنے کی اجازت دی جائے سابقہ وفاقی وزیر زرتاج گل کا اہم ویڈیو پیغام*_
25/12/2023
ڈی جی خان
زرتاج گل وزیر NA185
اور اخلاق احمد خان بڈانی NA184 اور 4 صوبائی اسمبلی کے سکروٹنی مکمل
کاغذات نامزدگی منظور
25/12/2023
*_💥سوچیں غریدہ فاروقی نے کتنے بھاری دل سے یہ ٹویٹ لکھی ہوگی۔۔۔_*
25/12/2023
_🗯️🇵🇰چیف الیکشن کمشنر کے تحریک انصاف کے خلاف فیصلوں کی فہرست_
- *_بغض اور جانبداری کی کھلی مثال_*
25/12/2023
یہ لوٹے اور اِن کے حلقے یاد ہیں نہ سب کو؟؟ بس یہ جیتنے نہ پائیں
تائید کنندگان اور تجویزکنندگان کی سکروٹنی والے دن تک حفاظت کو یقینی بنائیں.
سکروٹنی کے عمل کو محفوظ بنانے کیلئے امیدواران ریلیوں کی شکل میں جائیں✌شیرافضل مروت
دودن میں بلا ہمارا نشان ہوگا بیٹ کا نشان واپس مل جاۓگا
شیرافضل نے خوشخبری سنادی
25/12/2023
*🪀🇧🇫پشاور کے لوگ ANP کو ووٹ دیتے وقت یہ یاد رکھیں کہ انہوں نے غریب کا صحت کارڈ پھاڑا تھا
24/12/2023
*🚨🇵🇰طیبہ راجہ کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروا دیے گئے 🫡🫡🫡*
24/12/2023
شخص تو بس پیدا ہوا ہے
شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں 💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
