baba Fareed dwa khana

baba Fareed dwa khana

Partager

بابا فرید دوا خانہ خالص دیسی ادویات کا مرکز

29/08/2024

پتھری کا مجرب علاج-------

ہمارے ہاں ہر قسم کی پتھری کا علاج کیا جاتا ہے۔ گردہ ، مثانہ ، جگر اور پتہ وغیرہ کی پتھری کا جڑ سے خاتمہ کیا جاتا ہے۔ ہماری دوا کا استعمال کرنے سے انشاء اللہ آپ کو بہتر رزلٹ ملے گا۔۔صرف 21 دن میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی۔
ابھی دوا کا آرڈر بک کرائیں۔۔۔۔۔۔۔

Photos from baba Fareed dwa khana's post 02/07/2024

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ القرآن (اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا)❤️
#ھوالشافی
صندل سفید پچاس گرام ، گل کنول پچاس گرام ، گل سرخ پچاس گرام ، تخم کاہو پچاس گرام ، گل گاٶزبان پچاس گرام ، الاٸچی سبز پچاس گرام ، گلیکسوز ڈی آدھا کلو ۔۔۔۔
سفوف بنا لیں ۔
#خوراک
آدھی چمچ دن میں تین بار کھانے سے پہلے یا بعد پانی یا کچی لسی کےساتھ کھائیں

#فوائد
تمام گرمی کی وجہ سے ہونے والے امراض کے لیے مجرب ترین دوا ہے مثلا یرقان پیشاب کی جلن گرمی لگنا کالا یرقان اور منہ کا ذایقہ خراب رہنا ۔گھبراہٹ ۔وغیرہ ہر گرم مرض کے لیے مجرب دوا ہے ، موسم گرما میں گرمی گرمی کرنے والوں کے لیے بھترین دوا ہے ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03006061220
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03006061220
baba Fareed dwa khana

03/06/2024

ازما درست کریں

03/06/2024

کرشمات ادرک
*میتھی کا جوشاندہ ایک پیالی لیجئے اس میں ایک چمچی تازہ ادرک کا رس اور ایک چمچی شہد ملائیے۔ جو مرد و خواتین کالی کھانسی‘ دمے اور پھیپھڑوں کی تپ دق میں مبتلا ہوں وہ یہ نسخہ استعمال کریں‘ موثر پائیں گے*
*جن افراد کے منہ سے بدبو آتی ہے وہ ادرک کھائیں دمہ اور نظام تنفس ادرک اور کالی ہریڑ پر چھ چھ ماشے کی تعداد میں معمولی سا کوٹ لیں۔ اس کے بعد انہیں پیالی بھر پانی میں ابال لیں۔ بعد ازاں پانی میں شہد یا چینی ملالیں۔ جس کسی کو پرانی کھانسی یا دمہ ہو وہ یہ پانی پئے۔ افاقہ ہوگا۔
خواتین کے امراض کیلئے
تازہ ادرک کا درمیانہ ٹکڑا لیں‘ اسے کچل کر ایک پیالی پانی میں چند منٹ کےلئے ابال لیں۔ بعد میں پانی میں چینی ملائیے اور اسے دن میں تین بار استعمال کریں۔ ادرک بھی کھا لیں۔ یہ گھریلو ٹوٹکہ نہ صرف ایام کی بے قاعدگی دور کرتا ہے بلکہ اس سے متعلق تمام تکالیف دور ہو جاتی ہیں۔ ذہنی دباﺅ ہیجان‘ بے چینی اور ذہنی دباﺅ کی کیفیت میں ادرک طبیعت کو پر سکون کرتی ہے۔ حتیٰ کہ ڈاکٹر بھی ادرک کی اس خاصیت کو تسلیم کرتے اور اسے ڈپریشن دور کرنے والی دوا سمجھتے ہیں۔ ادرک کا دو تولہ رس لیں۔ اسے گائے کے سات تولہ دودھ میں اتنا پکائیںکہ آمیزے کی مقدار نصف رہ جائے۔ اس میں حسب ذائقہ شکر ملا کر سوتے وقت پی لیں۔ یہ آمیزہ ذہنی بوجھ اور پریشانی دور کر کے انسان کو پر سکون نیند کا تحفہ عطا کرتا ہے۔ اگر کسی کو ہسٹیریا کا دورہ پڑ جائے تو ادرک اور کالی مرچ ہم وزن ملا لیں۔ کمزور دماغ والے یہ آمیزہ تین تین ماشہ صبح اور شام کھائیں۔ دماغ کو تقویت ملے گی اور بھولنے کی بیماری ختم ہو جائے گی۔ گٹھیا اور دیگر تکالیف ادرک کا تیل گٹھیا اور بادی کے درد میں فائدہ پہنچاتا ہے۔ ادرک کا آدھ پاﺅ رس لیں‘ اس میں تل کا تیل ایک چھٹانک ملا لیں۔ آمیزے کو ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ سارا مائع اڑ جائے‘ صرف تیل رہ جائے۔ درد ہو تو اس تیل کی مالش کریں۔ سخت سردی کے باعث کئی لوگوں کے سر میں درد رہتا ہے۔ وہ درد سے نجات کےلئے یہ تیل ماتھے پر ملیں۔ بچوں کا سینہ گرم رکھنے کےلئے بھی اس تیل کی مالش مفید ہے‘ سردی کے باعث جسم میں درد ہو تو اس تیل سے اسے بھگائیں۔ مالش کرنے کے علاوہ تھوڑی سی ادرک گڑ کے ساتھ کھا لی جائے تو علاج مزید موثر ہو جاتا ہے۔ دانتوں کا درد بھگانے کےلئے بھی ادرک استعمال ہوتی ہے۔ ایک بار علامہ اقبال کو رات کے وقت دانت میں شدید درد ہوا ‘ حکیم اجمل خان نے انہیں مشورہ دیا کہ دانت کے نیچے ادرک کا ٹکڑا دبا کر رکھیں۔ چند دن میں شاعر مشرق کا دانت درد جاتا رہا۔ درد شقیقہ میں بھی ادرک مفید ہے۔ کان میں درد ہو تو ادرک کا رس چند قطرے کان میں ڈالئے۔ درد کافور ہو جائے گا۔ کمر اور جوڑوں کی تکلیف سے نجات پانے کےلئے کئی صدیوں سے ادرک بھون کر کھائی جا رہی ہے۔ ملٹھی اور ادرک چھ چھ ماشے تین چھٹانک پانی میں ڈالئے اور پانی کو جوش دیں۔ بعد ازاں چینی ملا کر پانی پی لیں۔ یہ سینے‘ کمر اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ اگر ادرک کو سیاہ نمک کے ساتھ پیس کر سونگھیں تو سردرد ختم ہو جاتا ہے۔ دیگر استعمال: مچھلی کھاتے ہوئے ادرک کا استعمال کریں تو پیاس نہیں لگتی۔ ٭خون کی نالیوں پر جمی ہوئی چربی کی تہیں اتارنے میں ادرک کام آتی ہے‘ یہ دل کا فعل اور سست دورانِ خون درست کرتی ہے۔ ٭جگر کی ابتدائی خرابی ادرک کے استعمال سے دور ہو جاتی ہے۔ ٭ذیابیطس کی دونوں اقسام میں اگر شہد کے ساتھ ادرک کا رس دن میں کئی بار چاٹا جائے تو فائدہ ہوتا ہے۔ ٭ادرک کا مربہ کھانا اور جائفل کو منہ میں رکھنا فالج سے نجات دلاتا ہے۔ ٭امراض چشم میں بھی ادرک مفید ہے۔ ادرک‘ سفید سرمہ‘ قلمی شورہ اور سفید پھٹکڑی ہم وزن ملا کر سرمہ تیار کریں‘ یہ اکثر امراض چشم دور کرتا ہے۔ یاد رہے کہ اشیاءخالص ہونی چاہئیں۔

Photos from baba Fareed dwa khana's post 01/03/2024

جب کا علاج کرتے کرتے میں لے چکی ہو یانی تاریکیاں مقدر دکھائی دیتی ہوں اس دور میں امید کے سورج کو طلوع کرنے والا ایک نایاب مرک

دور حاضر میں بوڑھوں نوجوانوں یہاں تک کے بچوں میں بھی جریان اح**ام یانی دھات کا گرنا جیسا موذی مرض عام ہو گیا ہے ۔۔۔ بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے وہ نوجوان جو مغلظ نسخہ استعمال کرتے ہیں معدے کی خرابی کی وجہ سے نسخہ صحیح طور پر اثر نہیں کر پاتا بجاۓ بیماری کم ہونے کے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو آپ لوگوں کی ساری شکایتوں کا حل نکال کر ایک مرکب ترتیب دے رہا ہوں جو بافضل باری تعالیٰ معدے کی خرابی کو بھی درست کرے گا قبض کو دور کرے گا معدے کے تمام امراض کو درست کریگا جب معدہ درست ہو جائے تو نظام جسمانی غذا کو جذب کریگا جس سے سے خون سالحہ پیدا ہو گا ۔
یہ نسخہ آپکی کی مردانہ کمزوری جریان ،زکاوت حس ،سرعت انزال، کو جڑ سے ختم کرکے قوت باہ بے حد اضافہ کریگا منی کو گاڑھا کریگا عضو تناسل کی کمزوری کو دور کر کے آپکے عضو مخصوص کے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ گردوں کو طاقت دے گا اسے بناکر استعمال کرنے سے آپکی جسمانی طاقت دو چند ہو جائیگی گی یہ میں اپنے تجربات کی بنیاد پر کہتا ہوں۔۔۔اور ہاں یہ نسخہ ہر مزاج والا انسان استعمال کر سکتا ہے یہ نسخہ کسی قسم کے مزاج کا پابند نہیں ہے

بلند فشارِ خون والے ڈیابٹیس والے سب استعمال کریں کوئی مسئلہ نہیں

#ھوالشافی
موچرس 75 گرام ، خشخاص سفید 75 گرام ، تالمکھانہ 75 گرام ، آرد سنگھاڑا 75 گرام ، سمندر سوکھ 75 گرام ، بیچ بند 75 گرام ، مصطگی رومی 75 گرام ، موصلی سفید 75 گرام ، ستاور 75 گرام ، عنبر اشہب 2 گرام ، کہربا شمعی 2 گرام۔

اس نسخے میں جزء خاص کے طور پر عنبر اشہب اور مصطگی رومی کا استعمال کیا گیا ہے بس نسخہ اسی پر منحصر ہے کیونکہ یہی دونوں اجزاء اس نسخے کی جان ہے اسکے علاوہ تمام اجزاء بھی ایک نمبر لینے ہیں۔

#ترتیب تیاری
تمام اجزاء لیکر سفوف بنا لیں یہ نسخہ تیس دن استعمال کرنا ہے

#طریقہ استعمال
صبح نہار منہ اور شام کو ایک چمچ
#بابافریددواخانہ کی معیاری اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03006061220 Call 🤙 Number

Photos from baba Fareed dwa khana's post 25/02/2024

بیوی آپ کی پرفامنس سے خوش ہو جائے گی اور خوشی سے جھوم اٹھے گی*مردانہ کمزوری ٹائمنگ کی کمی نفس کا ڈھیلا پن تمام امراض کا حل صرف 1 معجون جنسنگ کورس*
*قیمت ایک ماہ کورس**5500*Rs*
ایک خاص کورس جو ایسے شادی شدہ افراد کو ضرور استعمال کرناچاہیے جو ہمبستری میں کمزوری محسوس کرتے ہیں ج**ع کے وقت انتشار نہیں آتا یا نفس ڈھیلا رہتا ہے اور ٹائمنگ 1 آدھا منٹ ہی ہے انکو یہ کورس لازمی استعمال کرنا چاہیے ۔۔
مجھے انباکس میں اکثر تین طرح کے مردوں کی شکایت ملتی ہیں
*پہلی شکایت منی بہت پتلی ہے*
*انتشار کامل نہیں ہے ج**ع کے دوران نفس میں سختی نہیں آتی ہے ڈھیلا پن*
*تیسری شکایت ٹائمنگ بالکل زیرو ہے۔ بیوی کے ساتھ ملتے ہی ڈسچارج ہو جاتے ہیں*
یہ شکایات اور دوسری ملتی جلتی ان تمام کے حل کے لیے ایسا کورس بنایا جائے جس کے استعمال کرکے آپ مرادنہ کمزوری سے چھٹکارا حاصل کرلیں
*ہمبستری کے وقت جلدی فارغ ہو جانا" کو ختم کرنے والی انمول چیز ہے باوقت ہمبستری انتشار نہ آتا ہو سختی کم ہو ڈھیلا پن اور ٹائمنگ کی کمی ان سب کے لیے کافی اور شافی ہے*
قوت باہ امساک کو طویل ہو جائے گی
یہ نسخہ وقت خاص کے خوشگوار لمحات کو دیرپا کرکے لذت سے ہمکنار کر دے گا۔ جو اس قبل صرف خواہش اور خواب تھی ۔
*مردانہ کمزوری کے مریضوں کے لیے ایک پرفیکٹ علاج ہے اس کورس کا رزلٹ 100 ٪ ہے استعمال کرنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا مگر یہ کورس عام ادویات کی بجائے کچھ خاص اور انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل کورس ہے ۔ قیمت کم ہونے کے باوجود کوالٹی اور رزلٹ بہترین ہوتا ہے۔ مارکیٹ میں ایسے کورس بہت مہنگے ہیں اور یہ دیسی ادویہ ہونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہے.
*یہ کورس 3 ادویات پر مشتمل ہے*
معجون جنسنگ پاور 425 گرام ٹائمنگ اور سختی کیلیے
اکسیر معدہ ، ہاضمہ کو بہتر بنانے اور معدہ جگر مثانہ کی گرمی کو دور کرنے کیلیے
طلاء خاص 1 عدد
یہ کورس اصول علاج کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے سو فیصد دیسی ہربل ادویات کی ضمانت کے ساتھ انتہائی مناسب *قیمت*5500* ** *پورے پاکستان میں ڈیلیوری دیتے ہیں
03006061220 Call 🤙 Number ..............................................................

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03006061220

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03006061220 Call 🤙 Number

Photos from baba Fareed dwa khana's post 10/02/2024

سپرم بوسٹر مردوں کیلیے بہت ہی بہترین اور کامیاب علاج مشت زنی سے ہونے والی جراثیموں کی کمزوری کا بہترین علاج ہے ۔ مادہ منویہ کی پیدائش کو بڑھاتا ہے بدن میں، مادہ منویہ کو گوند کی طرح گاڑھا کرتا ہے جس سے سختی اور ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ جراثیم کی تعدادبھی بڑھتی ہے جراثیم جاندار بھی ہوتے ہیں۔نامرد کو مرد بناتا ہے۔بے اولادحضرات اورسرعت انزال والوں کے لیے سونے اور ہیرے سے بڑھ کر نسخہ ہے یہ۔ عضو خاص کو طاقت ور بنانے کے ساتھ ساتھ مرد کو دوسری شادی کے قابل بناتا ہے۔ #بابافریددواخانہ کے سنہری نسخہ جات

سنگھاڑے 50 گرام ، ستاور 50 گرام ، اسگند ناگوری 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام ، کمرکس 20 گرام ، ثعلب مصری 20 گرام ،ثعلب پنجہ 20 گرام ، شقاقل مصری 20 گرام ، پنپہ دانہ 20 گرام ، لاجونتی 20 گرام ، تالمکھانہ 20 گرام ، طباشیر 20 گرام ، اندر جو شیریں ، گوند کتیرا 20 گرام ، گوند ببول 20 گرام ، بہمن سفید 20 گرام ، عقرقرحا 20 گرام ،جڑپان 20 گرام ، سونٹھ 30 گرام ، قابلی مصری 50 گرام ، چھلکا اسپغول آدھ پاو۔
کنوارے پن کی غلط کاریون کے نقصانات کو بھرنے کے لیے ،معدہ جگر کی بحالی کے لیے۔ قطروں کا آنا پیشاب کے وقت ایک بار ج**ع کے بعد دوبارہ جلدی جوش نہ آنا۔ ایک گوہر نایاب شادی شدہ افراد کے نام
کھانے کا طریقہ:
ایک چائے والی چمچ نہار منہ نیم گرم دودھ سے اور
شام کو مغرب کے بعد ایک چمچ چائے والی نیم گرم دودھ کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
اگر شوگر کا مریض ہے تو کابلی مصری نہیں ڈالنی
جب ساری چیزیں باریک پس جائینگی اور آٹے کی چھنی سے چھن جائنگی تو شوگر والے چھلکا اسپغول اور جوہر خصیہ شامل کریں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03006061220
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03006061220 Call 🤙 Number

Photos from baba Fareed dwa khana's post 10/02/2024

حب زعفران
نفس کی کمزوری ڈھیلا پن قربت کے لمحات میں مایوسی انتشار کا نا ہونا اگر کبھی قضیب میں سختی محسوس بھی ہو تو امساک نا ہونا #بابافریددواخانہ کے سنہری نسخہ جات

زعفران
ریگ ماہی
دار چینی
عقرقرحا
خولنجاں
تمام اشیاء برابر وزن لے کر سفوف بنالیں اور شہد کی مدد سے گولیاں تیار کریں یا 500 ایم جی والے کیپسولز بھر لیں
صبح شام کھانے کے بعد دودھ سے استعمال کریں
نوٹ
اندرونی سسٹم درست کرنے اور مادہ تولید کے قوام کی درستگی کے بعد ہی استعمال کریں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03006061220
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03006061220 Call 🤙 Number

Photos from baba Fareed dwa khana's post 10/02/2024

مین پاور گولڈ کیپسول

قوت باہ کا شاہکار نسخہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے معالج صرف کوشش کر سکتا ہے ہم محتاج ہیں مالک کائنات کے شفاء کے لیے اس لیے ایسے لوگ جو دعوے اور گارنیٹاں دیتے ہیں وہ خوف خدا کریں علاج کریں لیکن عاجزی کے ساتھ اور مریض کے حق میں دعا کریں مالک کائنات نے اگر آپ کو رزق دے رہا ہے تو اس ذات کا شکرگزار رہیں اس میں آپ کی کوئی قابلیت نہیں آپ کو صرف وسلیہ بنایا گیا ہے۔
آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔
ثعلب مصری۔25 گرام
۔تخم حرمل مدبر در شیر گاؤ۔20 گرام
۔جلوتری۔ 10 گرام
۔مغز جائفل۔20 گرام
۔دار چینی۔20گرام
۔قرنفل کلا دار۔10 گرام
۔عقر قرحا اصل ایک نمبر کوالٹی والا۔20 گرام
جنسنگ 30 گرام
۔موچرس صاف شدہ 50 گرام
۔اذراقی مدبر۔05 گرام
۔خولنجان۔50 گرام
۔جندبدستر اصل خشک شدہ۔10 گرام
۔ریگ ماہی 20 گرام
۔موصلی سفید۔20 گرام
زعفران اعلی کوالٹی والا ایک نمبر 10 گرام۔
کشتہ تانبہ ایک گرام
ترکیب کشتہ تانبہ :-
برادہ تانبہ 10 گرام آب ناریل 100 گرام میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا کر خشک کرلیں اور 12 کلو کی آگ دیں پھر نکال کر آب ناریل 100 گرام میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا لیں پھر 12 کلو کی آگ دیں یہ 3 بار میں ہی کشتہ ہوجائے گا لیکن اکسیر خواص پیدا کرنے کےلیے 12 بار اسی طرح آگ دیں ۔دنیا طب کا اکسیری کشتہ تانبہ برنگ سفید تیار ہوگا جسکی ایک خس خوراک بوقت عصر ملائی + دودھ کے ساتھ ایک گھنٹہ میں قوت مردمی کی وہ لہر پیدا کرتی ہے کہ بیان کرنا مشکل ،اسکے مقابل کیا سونا کیا الماس وغیرہ
باقی تمام ادویات کو صاف کرنے کے بعد کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور کشتہ تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں جب کشتہ اچھی طرح کھرل ہوجائے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں آپ کی دوا تیار ہے
شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد
یہ دوا قوت باہ کا ایسا شاہکار نسخہ ہے جو مردہ جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے جس کی ایک خوراک جسم میں توانائی چستی اور پھرتی بھر دیتی ہے ہرمزاج کے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے مطب کا چلتا ہوا نسخہ جو اور کوئی بھی آپ کو نہ دے۔
یہ دوا سرعت انزال کے مریضوں کے لیے بہترین رزلٹ کی حامل ہے ایسے مردوں کے لئے بہترین دوا ہے جو جنسی بے رغبتی کا شکار ہو چکے ہیں یہ دوا نیچرل ٹائمنگ کو اتنا بڑھا دیتی ہے کہ مزید کسی بھی دوا کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک فارمولا ہے۔
یہ نسخہ ایسے ضرورت مندوں اور مجبور لوگوں کے لیے ہے جو جنسی طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور ایسی دوا کے متلاشی ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہو۔
جو انکے جسم کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچائے۔
خاص طور پر شوگر والے ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے جنسی طور پر زیرو ہو چکے ہوں اور اپنے آپ کو ناکارہ سمجھتے ہیں۔
یہ دوا مادہ منویہ کو طاقت دیتی ہے جو انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے
جنسی طاقت کے ذریعے نسل انسانی کی پیداوار اہم ترین کام ہے کہ اس سے ہی نسل انسانی کی بقا ہے یہ قوت جتنی زیادہ مضبوط ہو گی اتنا ہی جینے میں ٹھاٹھ لائی گا
03006061220 Call 🤙 Number

04/02/2024

#کیپسول کستوری خاص

#فوائد و خاص
جن مریضوں کو شہوت سختی کی کمی ہے ایسے مریضوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے
مگر یاد رہے یہ کیپسول آپ کو وقتی رزلٹ بھی دے گا اور
آپ کی مستقل ٹائمنگ بھی ٹھیک کرے گا
اور آپ کی کمزوری ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے

البتہ یہ کیپسول کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے

اعصابی شوگر کے مریضوں کے لئے تحفہ خاص ہے شوگر کی وجہ سے تناو کی کمی کو دور کرتا ہے
جنسی عدم رغبتی.
خود اعتمادی کا نہ ہونا ختم کرتا ہے
شوگر کے مریضوں کو بالکل مایوس نہیں ہونے دیتا ہے
اگر آپ عام شہوت انگیز دوائی استعمال کرتے ہیں تو اس میڈیسن سے معدہ کا السر سوزش مثانہ گردہ ہو جاتا ہے
مگر ان کیپسولوں سے ایسا کچھ نہیں ہوتا
ان سے صرف بہترین رزلٹ ملے گا
وہ بھی بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے 101٪ رزلٹ کے ساتھ بغیر کسی نقصان دہ اثرات کے بہترین رزلٹ دیتے ہیں جن مریضوں کو شہوت سختی ٹائمنگ کی کمی ھے ان کے لیے ذبردست قسم کے کیپسول ہیں

#نسخہ
جڑپان . . . . 20 گرام
لونگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ 20گرام
جلوتری ۔___۔ 20گرام
جائفل ۔ ۔ ۔ ۔۔ 20گرام
اجوائن خراسانی20گرام
جوزماثل ۔ ۔ ۔ ۔ 20گرام
کشتہ شنگرف 20گرام
کستوری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1گرام
زعفران ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 9گرام
عنبر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 3گرام
ریگماہی ۔ ۔ ۔ 20گرام
الاچی خورد ۔ 20گرام
تخم ہرمل ۔ ۔ ۔ 20گرام
مالکنگنی ۔ ۔ ۔ ۔ 20گرام

#ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں پھر 500Mg کیپسول بھر لیں

#خوراک مقدار
ایک کیپسول رات کو دودھ کے ساتھ لیں۔
ایک ماہ مکمل استعمال کریں انشاء اللہ آرام آجائے گا

مزید معلومات و مشورے اور تیار شدہ کیپسول منگوانے کے لئے نیچے دیے گئے واٹس ایپ بٹن کو فالو کیجیے یا میسج پر رابطہ کیجیے شکریہ 👇🏻
03006061220 Call 🤙 Number

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The