Muhammad Ali jat
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Muhammad Ali jat, Santé/beauté, Democratic Republic of the.
حا جی عبدالرشید سعودی عرب سے یادگار ویڈیو
BABA is brand
Kam mein masti zaruri hai
تم وہ عورت ہو
جسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا
تم وہ عورت ہو
جس کے حُسن کو تشبیہ دینے کے لئے
خالقِ کائنات نے
چاند
تارے
پھول
خوشبو
جگنو
اور
آگ کو تخلیق کیا
دنیا کے ہر مذہب کا انسان
تمہاری خاطر
اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا رگڑتا ہے
تمہاری آرائش کے لئے انسان نے
پہاڑ کھود کر سونا نکالا
اور تمہارے لباس کے لئے
ریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کی گئی
ریت سے شیشہ اور پھر اُس شیشے سے
تمہاری کلائی کے واسطے چوڑی تیار کی گئی
تمہارے لئے پُھولوں کے باغات لگائے گئے
اور پھر اُن باغات کے سب سے خوبصورت پھول
تمہارے بالوں میں سجانے کے واسطے چُنے گئے
شاعروں نے تمہاری شان میں دیوان لکھے
ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر
دنیا جہاں کی لائیبریریاں بھر دیں
فقط تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے
تم کس لئے اداس ہو؟
BABA is brand
Quetta Balochistan
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The

03/02/2025
01/02/2025
30/01/2025