Mohammed Always Chiniot

Mohammed Always Chiniot

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Mohammed Always Chiniot, Democratic Republic of the.

🤍Akun Utama ❤️Khanifah Khani
Pecinta sholawat Nabi ﷺ Bersholawat dengan hati, berdakwah lewat nada Nabi ga kita semua mendapat 🤲🏻🤲🏻 Syafaat

https://youtube.com/@muhammadhussainnaatstudiio?si=P4bDK3CWYFI8pqpPpqpP
👆👆👆👆👆💔😢💔

Muhammad Hussain Naat Studiio 05/07/2026

🤲🕋🤲🕋🌹🌹💫🌹🌹☝️

Muhammad Hussain Naat Studiio 🌙 Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh ✨Welcome to our blessed cornerof peace 🤍 📿 Islamic Naat & Hamd – Dil ko sukoon dene wale 🕌 Bayan & Deeni Reminders – Rooh ko roshan karne ke liye ⭐ Islamic Quotes & Short Videos – Har pal Allah ki yaad dilane ke liye 🌟 Hamara M...

01/07/2026

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر نے زائرین اور صارفین کی توجہ حاصل کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ اسلام کے تیسرے خلیفہ اور دامادِ رسول، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی قبرِ مبارک ہے، اسلامی روایات اور تاریخی شواہد کی روشنی میں یہ دعویٰ مکمل طور پر درست اور مستند ہے۔

خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چار (4) صاحبزادیاں تھیں۔
1- حضرت زینب رضی اللہ عنہا: یہ آپ ﷺ کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں، ان کا نکاح ابوالعاص بن ربیع سے ہوا تھا۔

2۔ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا: یہ آپ ﷺ کی دوسری صاحبزادی تھیں۔ان کا نکاح حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے ہوا اور انہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی۔

3۔ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا: یہ آپ ﷺ کی تیسری صاحبزادی تھیں،حضرت رقیہؓ کی وفات کے بعد ان کا نکاح بھی حضرت عثمان بن عفانؓ سے ہوا تھا۔

4۔ حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا: یہ آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی صاحبزادی تھیں،ان کا نکاح حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ہوا۔

اسلامی تاریخ اور روایات کے مطابق، سن 35 ہجری میں شہادت کے بعد حضرت عثمان غنیؓ کو مدینہ منورہ کے مشہور قبرستان 'جنت البقیع' کے بالکل متصل ایک باغ میں دفن کیا گیا تھا جسے "حشِ کوکب" کہا جاتا تھا۔

خلافتِ راشدہ کے بعد، اموی دورِ حکومت میں جب مدینہ منورہ کے گورنر مروان بن الحکم نے جنت البقیع کی حدود کو وسیع کیا، تو اس باغ کو بقیع کے اندر شامل کر لیا گیا، اسی وجہ سے آج یہ مقام جنت البقیع کے آخری حصے میں واقع ہے۔
بقیع الغرقد میں موجود تمام صحابہ کرام، اہل بیتِ اطہار اور امہات المؤمنین کی قبور کو پکی تعمیرات، مزارات یا نام کی تختیوں سے پاک رکھا گیا ہے۔
قبرِ مبارک پر پتھر بطور نشانی موجود ہیں، جو کہ قرونِ اولیٰ کی اسلامی سادگی کی عکاسی کرتے ہیں۔
بقیع کے آخری حصے میں ایک چبوترے اور حفاظتی جنگلے کے اندر یہ مبارک مقام دیکھا جا سکتا ہے۔ سعودی وزارتِ امورِ اسلامیہ کی جانب سے وہاں ایک نیلا معلوماتی بورڈ بھی نصب ہے جو زائرین کو مسنون طریقے سے سلام پیش کرنے اور بدعات سے بچنے کی ہدایت کرتا ہے۔


Disclaimer: This report is based on publicly available information and shared for informational purposes only.

30/06/2026

Makkah City view 🌹🕋🌹😥👍
A Rare Astronomical Event
Tomorrow (Friday) at 6:09 AM, Jupiter will align directly above the Holy Kaaba and you can see it with the naked eye.

29/06/2026

محمد ﷺ پر درود، دلوں کا سکون ❤️

29/06/2026

لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمْد رَسُولُ اللَّهِ آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہئے۔۔

28/06/2026

لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمْد رَسُولُ اللَّهِ آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہئے۔۔

Please follow me ✅

📊 C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup😮‍💨
🇵🇹 Ronaldo - 🇦🇷 Messi
👕 22 Games - 26 Games
⚽️ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

27/06/2026

Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"����

Treasures

27/06/2026

صرف ایک بار اللہ ☝️ کا پیارا نام کمنٹ میں لکھ دیں 😘

26/06/2026

میرا بیٹا مجرم نہیں ہو سکتا، اصل مجرم دکاندار ہے۔ پولیس اور دکان مالک نے مل کر میرے بیٹے پر جھوٹا الزام لگایا اور قتل کروا دیا۔ ڈی این اے رپورٹ آتے ہی قبر کشائی کروائیں گے۔ ملزم ارسلان کی والدہ کا بیان

25/06/2026

شیلا خان حسین کا سنبیل چلاتے ہوۓ 🕋🏴🕋🏴

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The