Fazal Rabi Jami Official
سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کا
یہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
08/06/2024
مادر علمی مدرسہ عربیہ بنیر یہ پاکستان کے ان مدارس میں سے امتیازی حیثیت کا حامل مدرسہ ہے جنکے انوارات و برکات دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہوئے ہیں،اپ کو یہ بات معلوم ہوکر حیرانگی ہوگی ،کہ اس مادر علمی کے فضلاء بیت المقدس میں تدریس کے خدمات سرانجا دے رہے ہیں،اسکے علاؤہ مدرسہ عربیہ بنیر کی شاخیں پاکستان کے علاؤہ بیرون ممالک : ملائیشیا،انڈونیشیا،روس ،ایران جزیرہ العرب وغیرہ بہت سارے ممالک میں تا حال سرسبز و شاداب ہیں،مدرسہ عربیہ بنیر کی پوری دنیا میں بکھرے ہوئے فیوضات و برکات کی بنیادی وجہ استاذہ کرام خصوصا حضرات شیخین استاذ محترم حافظ مفتی شیر محمد صاحب اور استاذ محترم فنا فی اللہ حضرت مولانا ایوب خان صاحب دامت فیوفضھم کے اخلاص کا نتیجہ ہے۔محنت میں جتنا اخلاص ہوگا اتنا ہی بابرکت رہے گا، اللہ تعالی مدرسہ ھذہ کو تاقیامت قائم و دائم رکھے اور تمام اساتذہ کرام کی فیوضات کو پوری دنیا میں عام کرے۔
18/03/2024
یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیں
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
جب مولانا نے کہا کہ جے یو ائ ختم نبوت کے لئے عدالت میں فریق بنے گی ھماری ووٹ کی قیمت ادا ھوگئ
الحمد للّٰہ
ہوسکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جاٸے مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Contacter l'entreprise
Site Web
Adresse
Pir Baba Batai
Democratic Republic Of The
