Haji aoun

Haji aoun

Partager

05/09/2024

ایک دوست فرما رہے تھے آج بیگم بڑی موڈ میں تھی کہنے لگی کہ آپکی کوئی گرل فرینڈ ہے ۔
میں نے کہا نہیں
کہنے لگی کسی کو آفس میں پسند کرتے ہوں ۔ میں نےکہا نہیں ۔
پھر پوچھا شادی سے پہلے کوئی افئیر ۔
میں نے کہا نہیں ۔
کہنے لگی ۔اتنے ہینڈ سم تو ہیں ۔یہ کیسے ہو سکتا ہے۔

میں نےکہا کہ لڑکیوں کی بڑی بڑی ڈیمانڈ ہوتی ہے اس لیے

پھر پوچھا کوئی تو کبھی جوانی میں پسند آئی ہو گی ۔

میں نے کہا نہیں ۔

منہ بنا کر بولی ۔ اسکا مطلب کہ میں ہی پہلی ہوں۔ جو آپ جیسے کو پسند کرتی ہوں ۔

میں خاموش رہا

کوئی فلمی ایکٹر تو پسند ہو گی۔

میں نے کہا نہیں ۔

ہاں البتہ بچپن میں ڈنٹونک کی مشہوری میں ایک لڑکی نیلما آتی تھی۔ وہ مجھے اچھی لگتی تھی۔ میں اس وقت 6 سال کا تھا ۔

اسکے بعد وہ ٹی وی پہ نہیں ائی۔

اس کے بعد بیگم کا پارہ چڑھ گیا اور بولی کہ 35 سال پرانی لڑکی نہیں بھولی۔

اب بھی دماغ میں ہے وہ چڑیل ۔

تم سارے مرد ایک جیسے ہو۔ اس لیے اپ نے بچپن کی ساری چیزیں سمبھال کر رکھی ہیں

۔اور راشن میں بھی ڈنٹونک ہمیشہ لاتے ہیں ۔ صبح شام بچوں کو دانت صاف کرنے کا کہتے ہیں ۔

اس کلموئی کی یاد تازہ کرتے رہتے ہیں۔ اور اکثر سوچوں میں گم رہتے ہو ۔سب سمجھتی ہوں ۔

یقینا نیٹ پہ بھی اسی کو سرچ کرتے ہوں گے۔
اسی لیے 24 گھنٹے موبائل میں گھسے رہتے ہوں
مجھے پہلے شک تھا ہو نہ ہو کوئی پرانی عاشقی ضرور پال رکھی ہے۔
سب سمجھتی ہوں۔ مجھے اب آپ کے ساتھ نہیں رہنا ۔
اور یہ کہہ کر ڈنٹونک اٹھا کر باہر پھینک دیا۔
😑😶

10/07/2024

29/05/2024

Need support everyone ❣️

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Coiffure la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The