Haris khan Official

Haris khan Official

Partager

Assalamualaikum all freinds this page is Official please follow me
I am Muslin �
I love Allah �

25/06/2025

‏"اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا کی حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے۔ مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے۔

اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا"

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (24 جون، 2025)
Copy.

24/06/2025

Trust Allah & have patience 🫀

16/07/2024

Wage sok khuray🌽🌽❤️✨

06/07/2024

اہل نہاگدرہ ، خصوصاً گاؤں جاٹگرام، حافظ آباد اور رامبیال کے لئے خوشخبری۔

فری معائنہ۔

جاٹگرام سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹر محمد طیب ( ایم بی بی ایس ،کے ایم یو)
ایم سی پی ایس (میڈیسن)
پی جی آر چیسٹ وارڈ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور
8/7/2024 بروز پیر صبح 10 بجے سے 4 بجے تک مریضوں کی فری معائنے کے لیے سول ڈسپنسری جاٹگرام میں موجود ہونگے۔

آس پاس کے مریض موقع سے فائدہ اٹھائے اور اپنا فری معائنہ کروائیں۔

نوٹ: وقت اور جگہ نہ بھولیئے۔
منقول ۔

01/07/2024

ا ستغفر الله 😭
ویڈیو ضرور وگوری او شیئر یی کئی..

゚viralシ2024fyp

30/06/2024

نماز مومن کا معراج ہے ❤️✨....

Haris khan Official

28/06/2024

Assalamualaikum dear friends ❤️
I create a official page on Facebook
Please support me it will be your pleasure 🥰
Follow Haris khan Official

Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Beauté la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The