Hamad khan
reels creater
02/01/2026
🔥🏏 محمد عامر کی شاندار واپسی — رنگپور رائیڈرز پر بجلی بن کر گرے آج کے میچ میں محمد عامر نے پہلے ہی اسپیل میں مخالف بیٹنگ لائن کو ہلا کر رکھ دیا صرف دو اوورز میں پانچ رنز دے کر ایسی کنٹرولڈ بولنگ کی کہ رنگپور رائیڈرز کے اوپنرز دباؤ میں آ گئے۔
02/01/2026
اطلاع کے مطابق شاہین آفریدی کو انجری کی وجہ سے آسٹرلیا سے واپس بولا لیا گیا ہے
اور odi کی کپتانی بھی شاہین آفریدی سے چھینی ہے رہی ہے خبر کی مطابق فہیم اشرف ٹیم کی نئے کپتان ہو گی
کیا یہ صحیح فیصلہ ہے سب بھائی کمنیٹ میں اپنی راۓ ضرور پیش کریں شکریہ
02/01/2026
بابر اعظم نے 2026 کا آغاز 58 رنز سے کیا انشاءاللہ ي سال بابر اعظم کا کی نام ہو گا
بابر اعظم کی فن کمنٹ میں بابر لکھیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Weather enjoy 😃
05/08/2024
وہ دن جب گال پر ہمارے لال کا راج تھا۔ 💝
2022 میں جب پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کیا تو اس میں گال ٹیسٹ میں پاکستان شدید مشکلات کا شکار تھا، پاکستان کا سکور 112 پر آٹھ تھا اور کریز پر صرف بابراعظم رہتے تھے، اسی دوران جب نسیم شاہ نے اپنے کپتان کو جوائن کیا تو مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم ہوئی۔
جب بابر اعظم نے شاندار سنچری (119) سکور کر کے ٹیم کا سکور 218 تک پہنچا دیا تو وہیں نسیم شاہ نے اس شاندار شراکت میں 50 سے زائد گھومتی ہوئی خطرناک گیندیں کھیل کر اگرچہ سکور تو پانچ ہی بنائے مگر مزاحمت کی تاریخ رقم ہو چکی تھی۔
یہ دن بلاشبہ سری لنکن گیند بازوں کیلیے امتحان تھا ۔ ❤️
゚
Fakhar zam an batting
14/07/2024
فائنل تو ہارے گئے، مگر دل جیت لئے اوور آل اچھا ٹورنامنٹ کھیلے، بہترین پرفارمنس رہی شاید ٹرافی قسمت میں نہیں تھی۔
جو چیز سب زیادہ قابل ستائش تھی وہ ٹیم ورک، اور جذبہ_حب_الوطنی تھا۔
اپنی طرف سے پوری جان لڑائی سب نے اب اس عمر میں اتنا ہی ہوتا ہے یار دل خوش کر دئیے. ویلڈن_لیجنڈز.
12/07/2024
PAKISTAN CHAMPION IN THE FINAL OF WCL.
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The

11/07/2024